aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाग़िल-ए-इल्ला-हू"
قائل خود بھی ہوں حقیؔشاغل الا ہو بھی میں
مٹا دیا مرے ساقی نے عالم من و توپلا کے مجھ کو مےلاالٰہ الاہو
وہ خانقہی دین کے پیرو ہیں ازل سےمیں آج تلک صاحب الا ہوں برا ہوں
قہر سورج کے روبرو میں ہوںاپنے سائے کی جستجو میں ہوں
مجھ کو مسجد سے کام نہیں الاسننے جاتا ہوں رخصت رمضاں
کس نے کہا منت کش مے خانہ ہوا ہوںاپنا ہی لہو پیتا ہوں دیوانہ ہوا ہوں
بڑھ گئے کچھ اور شاغلؔ جانب زنداں جو ہمتقویت کچھ اور دل کے حوصلے پاتے رہے
یہ تعلی نہیں ہے سچ شاغلؔشاعری کا کمال ہیں ہم لوگ
حسیں وہ چہرہ ہے مہتاب کا جواب کوئیکہ میرے آگے ہے اک نور کی کتاب کوئی
ساقی کا کرم دیکھ کہ اک آن میں شاغلؔپہنچا ہی دیا بارگہہ پیر مغاں تک
حشر میں رحمت حق سب کی تسلی کے لئےساتھ شاغلؔ سا گنہ گار لئے پھرتی ہے
سوز دروں ہمارا ظاہر نہ ہو کسی پراک داغ لگ نہ جائے دامان عاشقی پر
محدود کر نظر کو نہ تنہا بہار دیکھگلشن کے ساتھ ساتھ دل داغدار دیکھ
یاد خدا سے آیا نہ ایماں کسی طرحکافر بنے نہ ہم نہ مسلماں کسی طرح
حضرت عشق ادھر کیجے کرم یا معبودبال گوپال ہیں یاں آپ کے ہم یا معبود
سب کھلا باغ جہاں الا یہ حیران و خفاجس کو دل سمجھے تھے ہم سو غنچہ تھا تصویر کا
نہیں ہوتا عبور بحر غم آساں نہیں ہوتاکبھی کشتی نہیں ہوتی کبھی ساماں نہیں ہوتا
شامل کارواں تو ہم بھی ہیںتیری جانب رواں تو ہم بھی ہے
اک بے کراں سکوت ہے اب شامل حیاتاف کس جگہ پہ ٹھہر گئی نبض کائنات
گو اور بھی غم شامل غم ہو کے رہیں گےہم فاتح ہر رنج و الم ہو کے رہیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books