aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शेर-ए-मौला"
عقل کی پنجۂ بیعت سے نکلتیرا مرشد ترا مولا ہے ضمیر
ایک حسیں فرعون کو بزم شعر و سخن میںمیری غزلوں کی پستک تورات لگی ہے
پڑھے نادرؔ جو شعر طرز جدیدسن کے کیوں خلق واہ وا نہ کرے
اس عشق کے درد کی کون دوا مگر ایک وظیفہ ہے ایک دعاپڑھو میرؔ و کبیرؔ کے بیت کبت سنو شعر نظیرؔ فقیر و غنی
کر رہا ہوں کاروبار شعر میں اپنے کو خرچورنہ ایسی مد کوئی گھر کے حسابوں میں نہ تھی
یہ شعر گوئی وہ خود فراموش کیفیت ہے جہاں خودی کا گزر نہیں ہےخودی کی باز آوری سے پہلے جو بے خودی کی خود آگہی ہے وہ شاعری ہے
چشم مخلوق ہے میزان رضائے مولاچشم مخلوق میں خود کو نہ گرائے رکھنا
حب مولیٰ حب دنیااول اول ثانی ثانی
عبادت سے فقط خوشنودیٔ مولا نہیں ملتیستم گر تجھ سے لڑنے کی ہمیں ہمت بھی ملتی ہے
بس تمنا ہے عشق مولیٰ میںکہ مروں میں یہی تمنا میں
ہے سدا غم میں عاشق مولابوالہوس کو فقط محرم ہے
قرض مولیٰ چکانے سے پہلےحق بندہ ادا کرے کوئی
تمہیں دیکھتے ہوں تو دیدے ہی پھوٹیںبتو شان مولیٰ کو ہم دیکھتے ہیں
آہ سے عرش ہلتا ہے اے شادؔفضل مولا سے کیا نہیں ہوتا
مجھ کو تو مرضیٔ مولا اولیٰاور دل سب کا بھلا چاہتا ہے
تو کھٹکھٹاتے ہیں در بارگاہ مولیٰ کاجب اور کوئی ہمیں آسرا نہیں ہوتا
تو جو کہتا ہے بولتا کیا ہےامر ربی ہے روح مولا ہے
رنج پر رنج مصیبت سی مصیبت دیکھیہجر مولا میں یہ آرام کی صورت دیکھی
نور مولا نہیں تو کیا ہے جہاںخود کو ہر شے میں ڈھال رکھا ہے
ہوا فیض خادم صفیؔ سے یہ آثمؔکہ سب شان مولیٰ عیاں دیکھتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books