aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-dozo.n"
ان دونوں گھر کا خانہ خدا کون غیر ہےشیخ حرم عبث تھے انکار دیر ہے
دو آوازے ہم راہی اک رستہ کیاور دونوں کے بیچ میں چلتی خاموشی
چاروں ہونٹ ملانے اوردونوں دل گھبرانے پھر
چاہو تو آؤ چاہو نہ آؤدونوں کے یکساں حیلے بہانے
خاک حیرت ہے کہکشاں حیرتاور دونوں کے درمیاں حیرت
خوش ہیں مکیں اب دونوں طرف کےبیچ میں اک دیوار کھڑی ہے
کہیں دل چرائیں نہ آنکھیں تریمجھے خوف ان دونوں رہزن سے ہے
تصویر میں بناؤں گا دونوں کے ہاتھ اوردونوں میں ایک ہاتھ کی دوری بناؤں گا
ہندو کو ہندو مسلمان کو لکھوں مسلمکبھی ان دونوں کو اک ساتھ نہ لکھنے پاؤں
شعر کہنا ہے زندگی کرنااور دونوں ہیں مجھ کو باعث ننگ
وہ ہو آرائش افکار کہ زیبائش فنآج دونوں کی روش خانہ پری لگتی ہے
وصل اک رات کا یا خون بہانا میراتم کو ان دونوں میں اے جان گوارا کیا ہے
بھیس دیے کا دھار کر تیری دعا سنوار کربیچ میں طاقچہ ہے اور دونوں طرف کھڑا ہوں میں
محفوظ میری آنکھیں میں رخصت کا وقت ہےان دونوں کھڑکیوں سے نظارہ نہیں گیا
جیسا ہے سبز خط ترا اور شوخ چشمان دونوں بیچ آ کے مرا لٹ گیا ہے دل
نظروں میں سمایا ہے اک جلوۂ جانانہاب دونوں برابر ہیں کعبہ ہو کہ بت خانہ
ان دونوں منزلوں سے ذرا سوچتا ہوں میںمجھ سے مرا وجود و عدم کچھ نہ پوچھئے
یاد آئیں اگلی اشک افشانیاںاور دونوں مسکرا کر رہ گئے
یہی اک بات اب دونوں کی پیشانی پہ لکھی ہےمجھے تیری ضرورت ہے مجھے تیری ضرورت ہے
شراب ڈھلتی ہے شیشے میں پھول کھلتے ہیںچلے بھی آؤ کہ اب دونوں وقت ملتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books