aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahd-e-tiflii"
زندگی کی بند سیپی کھل رہی ہےاور اس میں عہد طفلی کا گہر ہے
عہد طفلی میں جسے زیست کا حاصل جاناوقت کا اب انہی باتوں میں زیاں ہوتا ہے
عہد طفلی سے بڑھاپے کا سفر تھا کہ گھٹنختم ہو جائے یہ زہریلی فضا میرے بعد
عہد طفلی تھا کمالؔ عہد مسرت آگیںغم کے سائے میں پلوں گا مجھے معلوم نہ تھا
عہد طفلی سے یہ کہتا تھا مزاج جاناںدیکھ لینا کہ جوانی میں بدل جاؤں گا
جہاں والے مقید ہیں ابھی تک عہد طفلی میںیہاں اب بھی کھلونے رونق بازار ہوتے ہیں
عہد طفلی میں بھی تھا میں بسکہ سودائی مزاجبیڑیاں منت کی بھی پہنیں تو میں نے بھاریاں
سفید بالوں کے پیچھے اپنی جوان عمری کے پل نہیں ہیںہے عہد طفلی کا ایک بوڑھا جو لڑکھڑاتا کھڑا ہوا ہے
عہد طفلی سے جنون عشق کامل ہے شفیقشاخ نخل بید مجنوں سے مرا گہوارہ تھا
دیکھیے عہد گذشتہ کے محبت والےسوچئے عظمت کردار کہاں سے آئی
طفلی و عہد جوانی کا نہ پوچھو احوالبے خودی آگے تھی اب بے خبری رہتی ہے
پھر گیا آج کوئی عہد وفا سے کیسےہم نے مانگا تھا اسے اپنے خدا سے کیسے
گو ترا عہد عہد باطل ہےپھر بھی میں اعتبار کرتا ہوں
ہم تو اکثر خون روئے ہیں جوانی میں نریشؔاور ہوں گے جن کے ہے عہد جوانی سازگار
اے کنولؔ اب یہی تمنا ہےہم سے عہد وفا کرے کوئی
جو منہ چڑھاتے ہیں آثار عہد ماضی کےہمارے خون میں اکثر ابال آتا ہے
عہد نو میں کچھ نہیں ملتا ہے قیمت کے بغیراب مسیحا نے روش اپنی پرانی چھوڑ دی
بات پوری نہ کر سکے ان سےجب لیا عہد ناتمام لیا
ہمارے عہد کا ہر ذہن تو نہیں جامدکسی دریچۂ احساس سے گزر جانا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books