aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aik tha shayer ebooks"
دیکھا ہے جسے میں نے کوئی اور تھا شایدوہ کون تھا جس سے تری صورت نہیں ملتی
صوفی کا خدا اور تھا شاعر کا خدا اورتم ساتھ رہے ہو تو کرامات رہی ہے
جہاں سے آئے تھے شاید وہیں چلے گئے ہیںوہ صاحبان بشارت کہیں چلے گئے ہیں
اس نے تو دیکھے ان دیکھے خواب سبھی لوٹائےاور تھے شاید ٹوٹی ہوئی تعبیر بنانے والے
ان کے شبہات میں کچھ اور اضافہ تھا شکیبؔاشک سادہ کے اس انعام پہ رونا آیا
یہ سوچ کے اس شہر میں ہم آئے تھے شایداے جان طلب کوئی ہمارا بھی تو ہوگا
آنکھوں میں وہ شام کا ٹکڑا اکثر چبھتا رہتا ہےگھر میں آندھی جب آئی تھی شمعیں جلنے والی تھیں
آئے تھے تیرے شہر میں کتنی لگن سے ہممنسوب ہو سکے نہ تری انجمن سے ہم
پھر بے نمو زمین تھی اور خشک تھے شجربے ابر آسماں کا چلن کامیاب تھا
کوئی کمی نہ اس میں تھی شاید اسی لیےوہ شخص میرے واسطے خواہش نہ بن سکا
تھے نگاہوں میں جن راستوں کے شجر اور تھےدل مسافر کو در پیش تھے جو سفر اور تھے
دل میں رکھا تھا شرار غم کو آنسو جان کےہاں مگر دیکھے عجب انداز اس طوفان کے
غم کے صحرا سے نکل آئے تھے شاید کچھ لوگکتنے چہروں پہ نظر آئے ہوا کے دھبے
اس کا انداز سخن سب سے جدا تھا شایدبات لگتی ہوئی لہجہ وہ مکرنے والا
بندھانے آئی تھی شاید ہزار امیدیںتمہاری یاد جو آئی تھی میرے پاس ابھی
شکیبؔ کیسی اڑان اب وہ پر ہی ٹوٹ گئےکہ زیر دام جب آئے تھے پھڑپھڑائے بہت
میں سو رہا تھا اور کوئی بیدار مجھ میں تھاشاید ابھی تلک مرا پندار مجھ میں تھا
بارش اس نے بھیجی تھیشہر ہمارا ڈوب گیا
ان کی آنکھوں میں کوئی اور بسا تھا شایدہم سے وہ نظریں ملاتے تو ملاتے کیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books