aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-na.e"
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
کوئی بے نام خلش اکسائےکیا ضروری ہے تری یاد آئے
کام بس نام کا نہیں ہوتانام کچھ کام کا نہیں ہوتا
موت آئی کتنی بار نئی زندگی ہوئینکلی مگر نہ پھانس جگر میں چھپی ہوئی
کہیں سے باس نئے موسموں کی لاتی ہوئیہوائے تازہ در نیم وا سے آتی ہوئی
بات کچھ ہم سے بن نہ آئی آجبول کر ہم نے منہ کی کھائی آج
ضبط کر آہ بار بار نہ کرغم الفت کو شرمسار نہ کر
بن نہ بن میری جان جھوٹ نہ بولبس مجھے اپنا مان جھوٹ نہ بول
حصار میں لیے بے نام ایک وحشت تھییہی متاع یہی زندگی کی قیمت تھی
یار ہماری بات نہ پوچھکیسے بیتی رات نہ پوچھ
خواہش بے نام سے واقف نہیںاک نشیلی شام سے واقف نہیں
ساری بات نہ پوچھا کرکچھ خود بھی تو سمجھا کر
ایک بے نام سی دیوار ہے باہر میرےکون جانے جو نیا شہر ہے اندر میرے
چمن چمن نہ رہے گا جو تیری بو نہ رہےمیں اس خیال سے ڈرتا ہوں جس میں تو نہ رہے
تم جو جیتے ہو کئی بار نہ جانے کیسےاب اگر ہار گئے ہو تو بہانے کیسے
بنام طاقت کوئی اشارہ نہیں چلے گااداس نسلوں پہ اب اجارہ نہیں چلے گا
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرےجس نے جو بات بھی کرنی ہے سر عام کرے
دل میں بے نام سی خوشی ہے ابھیزندگی میرے کام کی ہے ابھی
پی گئے کتنے ہی آنسو ہم بہ نام زندگیایک مدت میں کہیں دل درد کے قابل بنا
بنام عشق دل توڑا گیا ہےبنا کر پھر مجھے ڈھایا گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books