aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baste"
چل بسے وہ دن کہ یاروں سے بھری تھی انجمنہائے افسوس آج صورت آشنا ملتا نہیں
آبادی بھی دیکھی ہے ویرانے بھی دیکھے ہیںجو اجڑے اور پھر نہ بسے دل وہ نرالی بستی ہے
ہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھیسو خود پر بھی بھروسا کیوں کریں ہم
مجھ میں بستے سارے سناٹوں کی لے اس سے بنیپتھروں کے درمیاں تھی نغمہ گر اس نے کیا
درد تو سانسوں میں بستے ہیں کون دکھائے تمہیںپھولوں پر خوشبو کا گہنہ کیسا لگتا ہے
سر زمین ہند پر اقوام عالم کے فراقؔقافلے بستے گئے ہندوستاں بنتا گیا
گاؤں کی آنکھ سے بستی کی نظر سے دیکھاایک ہی رنگ ہے دنیا کو جدھر سے دیکھا
کہاں میں اور کہاں فیضان نغمہ و آہنگکرشمہ سب در و بست نوا کا لگتا ہے
ز بسکہ مشق تماشا جنوں علامت ہےکشاد و بست مژہ سیلی ندامت ہے
ہمارے شہر میں بے چہرہ لوگ بستے ہیںکبھی کبھی کوئی چہرہ دکھائی پڑتا ہے
مرے پڑوس میں ایسے بھی لوگ بستے ہیںجو مجھ میں ڈھونڈ رہے ہیں برائیاں اپنی
ہیں دشت اب یہ جیتے بستے تھے شہر سارےویرانۂ کہن ہے معمورہ اس جہاں کا
خیر ہو دشت نوردان محبت کی ابشہر بستے چلے جاتے ہیں بیابانوں میں
جب چلی تحریک تعمیر وطن کی دوستوہو گئے برباد کچھ بستے ہوئے گھر اور بھی
ڈھونڈا تھا ہم نے تو قلمبستے میں سے نکلی دھوپ
عشق اتنا تھا کہ محفوظ کہاں رکھتے ہماور ماں باپ نے بستے میں کتابیں رکھ دیں
در و بست چمن کو کیا جانوںپھول ہوں باغباں نہیں ہوں میں
کون بتلائے تمہیں کیسے وہ موسم ہیں کہ جومجھ سے ہی دور رہیں مجھ میں ہی بستے جائیں
میری آنکھوں میں خواب بستے ہیںزندگی بھر میں رو نہیں پایا
نصاب زندگی جس میں لکھا ہےکتاب دل وہ بستے میں پڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books