aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bo"
جہاں دو دل ملے دنیا نے کانٹے بو دئے اکثریہی اپنی کہانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
مجھ داغ نصیب کی لحد پرلالے کا وہ بیج بو رہے ہیں
میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوںجنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
کھلا مجھ پر کہ میری خوش نصیبیمرے رستے میں کانٹے بو رہی تھی
سنگ دل ہوں اس قدر آنکھیں بھگو سکتا نہیںمیں کہ پتھریلی زمیں میں پھول بو سکتا نہیں
ان کو بھی ہے کسی بھیگے ہوئے منظر کی تلاشبوند تک بھی نہ بو سکے جو کبھی صحراؤں میں
کب سمجھیں گے جن کی خاطر پھول بچھاتا ہوںراہ گزر میں کانٹے بھی تو بو سکتا ہوں میں
پھر بو رہا ہوں آج انہیں ساحلوں پہ پھولپھر جیسے موج میں یہ سمندر نہ آئے گا
ہم خوش ہیں ہمیں دھوپ وراثت میں ملی ہےاجداد کہیں پیڑ بھی کچھ بو گئے ہوتے
دہقاں کی طرح دانہ زمین میں نہ بو عبثبونا وہی جو تخم عمل دل میں بوئیے
چمن آرائی تھی جس گل کا شیوہمری راہوں میں کانٹے بو گیا کیا
شاداب ہے جس سے کشت ہستیوہ بیج بھی موت بو گئی ہے
کانٹوں کو پلا کے خون اپناراہوں میں گلاب بو رہا ہوں
کہیں ناامیدی نے بجلی گرائیکوئی بیج امید کے بو رہا ہے
بہاروں سے نہیں جن کو توقع لالہ و گل کیوہ اپنے واسطے کانٹے ہی بو لیتے تو اچھا تھا
طور پر راہ وفا میں بو دیئے کانٹے کلیمعشق کی وسعت کو مسدود تقاضا کر دیا
ہم بیج بو کے سوئے فلک دیکھتے رہےاور دیکھتے ہی دیکھتے برسات ہو گئی
ممکن نہیں کہ گل کرے ویسی شگفتگیاس سرزمیں میں تخم محبت میں بو چکا
کھو گئے کہاں میرے اعتبار کے رشتےکس نے بو دیئے کانٹے پھول سے گھرانے میں
مدام دل میں رہے داغ الفت ساقینہ بے چراغ ہو یا رب شراب خانۂ عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books