aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dilaa.uu.n"
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہےکہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
تو کیا یقین دلانے سے مان جاؤ گے؟یقیں دلاؤں کہ یہ ہجر دل پہ بار نہیں
میں کیا بتاؤں تجھے یاد کیا دلاؤں تجھےتو جانتا ہے جو تو نے کیا ہے میرے ساتھ
فغاں کی بھی امداد حاصل کروں میں محبت کو بھی کچھ توجہ دلاؤںبھرم جذب دل کا نکلنے نہ پائے نکل آئے پردے سے وہ پردے والا
معجزہ کوئی دکھاؤں بھی تو کیاچاند میں شہر بساؤں بھی تو کیا
دلاؤں یاد کیا دے کر حوالہکوئی بے نام سا رشتہ رہی ہوں
میں کیوں زباں سے وفا کا یقیں دلاؤں تمہیںتم آزماؤ مجھے اور میں آزماؤں تمہیں
مٹ گئے نقش سبھی دل کے دکھاؤں کیسےایک بھولا ہوا قصہ میں سناؤں کیسے
یقین ان کو دلاؤں چمکتے سورج کاحصار شب میں جو سہمے ہوئے مکاں دیکھوں
وعدۂ وصل انہیں یاد دلاؤں تو کہیںبات تم ایسی کہو کیوں جو مجھے یاد نہ ہو
جھوٹ کہتا نہیں ہوں میں جانمآپ کو یوں یقیں دلاؤں کیا
روگ تو روگ ہے کب تک میں اٹھاؤں اس کوکیا تمہیں عہد وفا یاد دلاؤں واپس
یقین کیسے دلاؤں کہ تجھ پے مرتا ہوںترے لیے میں ابھی اپنا خون کرتا ہوں
یقین کیسے دلاؤں میں پیار پر اپنےنہ جانے وہم بھی کتنے وہ پال لیتا ہے
کیسے آس دلاؤں دل کو کیسے بولوں صبر کرےچین کہاں آنے پاتا ہے قسمت کے ناشادوں کو
تنہائی سے نکلو تو تمہیں یاد دلاؤںمشکل جو مجھے بھیڑ جٹانے میں لگی ہے
سمجھ رہی ہے محبت کو وہ فریب احمدؔدلاؤں کیسے وفاؤں کا اعتبار اسے
کبھی احساس ہی اس آنکھ کو جا کر دلاؤںکہاں ہونا تھا مجھ کو اور کہاں رکھا ہوا ہے
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میںکیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناںیاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books