aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fauz-e-aziim"
جو جان کھو کے پائیں تو فوز عظیم ہےوہ چیز ڈھونڈتے ہیں تن آسانیوں میں ہم
جلوۂ دوست نے وہ سحر کیا ہے کہ عظیمؔدل شراروں سے فروزاں ہے خدا خیر کرے
ہجوم ماہ وشاں میں عظیمؔ رہ کے مجھےقدم قدم پہ بڑی بے بسی نظر آئی
جھک رہی ہے عظیمؔ اپنی جبیںیہ کرامت تو نقش پا کی ہے
عزم راہ مزار بلبل پرپرسش بال و پر نہ ہو جائے
عظیمؔ ان کے تغافل نے کہیں کا بھی نہیں رکھابہ فیض حور یوں زندہ رہے یہ خستہ جاں کب تک
شاید ان کو بھی ہو عظیمؔ ملالشیشۂ دل کے ٹوٹ جانے کا
ظلمتیں تاریک شب کی دور کرنے کے لئےبادلوں سے ہم اے عازمؔ بجلیاں لے کر چلے
کہا تھا تم سے اے عازمؔ سنبھل سنبھل کے چلوبھرم نہ رکھا مگر تم نے پردہ داری کا
سارے احباب اپنے اپنے راستوں پر ہو لیےاے عظیمؔ اپنی طرف اب تو بھی بے شک دیکھ لے
تو مری جان نہیں اب مگر اے جان عظیمؔزندگی اب بھی تری دست نگر ہے کہ جو تھی
ادھر ادھر ہی گھومتے رہو گے یاور عظیمؔنہ آر ہے نہ پار ہے افق کے پار اس طرف
یہ جو میں اپنے تئیں شاعری کرتا ہوں عظیمؔکیا تخیل مرا اظہار میں آ سکتا ہے
بڑھا لو گے اگر تم فاصلے مجھ سے کبھی عازمؔتو روداد دل ناشاد پھر کس کو سناؤ گے
آ چلیں عازمؔ پرانے دوستوں کے درمیاںیاد کی بستی میں پھر کچھ گل کھلائے جائیں گے
قریب ہو کے بھی عازمؔ کے تو قریب نہیںپلٹ کے آ مرے ساقی کہ رات جاتی ہے
دل کے زخموں سے مہک آتی ہے پھولوں کی عظیمؔسینۂ چاک ہے یا رخنۂ دیوار چمن
وہ دور عشق محض بھی کیا وقت تھا عظیمؔجب دل پہ نقش مہر و نشان ستم نہ تھا
عظیمؔ عشق شہ دو سرا بسا دل میںوہی عجم کے لیے ہے وہی عرب کے لیے
آ کہ موسم کا اثر عازمؔ پہ اب ہونے لگاآ کہ طاقت ضبط کی اب ہو چلی کمزور ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books