aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fikr o fan shariq rabbani ebooks"
جس میں روبینہؔ نہیں ہے فکر و فنکیا کہیں کیا شاعری ہے ہر طرف
یہ شاعری کے عناصر بھی قدرتی ہیں جنابکہ فکر و فن کی ترنگوں سے بو اترتی ہے
یہ شعور نجمیؔ یہ فکر و فن تری شاعری کا یہ بانکپنیہ تصورات کی انجمن نئی کائنات بسا گئی
شہرۂ آفاق ہے اس کا جمال فکر و فنساری اصناف سخن میں ہے جہاں دیدہ غزل
جو ہمارا شریک حال رہااس کا ہر دم ہمیں خیال رہا
اڑانا میں نے ہے اونچی اڑان شاہیں کوتو فکر و فن سے میں بھی بال و پر بناتا ہوں
حرف کاغذ کے پنے پلٹتے رہے شعر آ آ کے لب پہ بھٹکتے رہےعشق کہتا گیا درد لکھتا گیا فکر و فن شاعری انجمن انجمن
لو اب تو اہل فکر و فن بھی کہتے ہیں سر محفلتیرے اشعار میں اے شوقؔ شوخی ہے روانی ہے
نہ ہے تخیل نہ ہے تغزل مرے سخن میںہو فکر و فن جس میں شاعری کا تو میں اسی کا
بنے کوئی علم و فن کا مالک کہ میں ہوں راہ وفا کا سالکنہیں ہے شہرت کی فکر باقرؔ غزل کا اک رازدار کیا ہے
ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئیآج پھر یاد محبت کی کہانی آئی
اپنی جنت مجھے دکھلا نہ سکا تو واعظکوچۂ یار میں چل دیکھ لے جنت میری
ہر کوئی طرۂ پیچاک پہن کر نکلاایک میں پیرہن خاک پہن کر نکلا
شدید پیاس تھی پھر بھی چھوا نہ پانی کومیں دیکھتا رہا دریا تری روانی کو
اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گااے کبک پھر بحال بھی آیا نہ جائے گا
اگر تم روک دو اظہار لاچاری کروں گاجو کہنی ہے مگر وہ بات میں ساری کروں گا
فنا نہیں ہے محبت کے رنگ و بو کے لئےبہار عالم فانی رہے رہے نہ رہے
امتحاں ہم نے دیئے اس دار فانی میں بہترنج کھینچے ہم نے اپنی لا مکانی میں بہت
مری خستگی کو جمال دےمری بندگی کو کمال دے
ہر دھڑکن ہیجانی تھی ہر خاموشی طوفانی تھیپھر بھی محبت صرف مسلسل ملنے کی آسانی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books