aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaa"
ترے غم کو بھی کچھ بہلا رہا ہوںجہاں کو بھی سمجھتا جا رہا ہوں
تم ہی نہ سن سکے اگر قصۂ غم سنے گا کونکس کی زباں کھلے گی پھر ہم نہ اگر سنا سکے
کسی اکیلی شام کی چپ میںگیت پرانے گا کے دیکھو
غم کا خزانہ تیرا بھی ہے میرا بھییہ نذرانہ تیرا بھی ہے میرا بھی
یہ ہے عشق کی کرامت یہ کمال شاعرانہابھی منہ سے بات نکلی ابھی ہو گئی فسانہ
کہیں کھو دیا کہیں پا لیا کہیں رو لیا کہیں گا لیاکہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی کہیں مہرباں بے حساب ہے
وقت کے ہونٹ ہمیں چھو لیں گےان کہے بول ہیں گا لو ہم کو
کسی صحرا میں بچھڑ جائیں گے سب یار مرےکسی جنگل میں بھٹک جائے گا لشکر میرا
اہل جوہر کو وطن میں رہنے دیتا گر فلکلعل کیوں اس رنگ سے آتا بدخشاں چھوڑ کر
شب درد و غم سے عرصہ مرے جی پہ تنگ تھاآیا شب فراق تھی یا روز جنگ تھا
مچھیرے کشتیوں میں بیٹھ کر کے گا رہے ہیں گیتہوائیں مسکرا کر مل رہی ہیں بادبانوں سے
وہ عذر کر کہ مرے دل کو بھی یقیں آئےوہ گیت گا کہ جو میں نے کبھی سنا ہی نہ ہو
ولولے جب ہوا کے بیٹھ گئےہم بھی شمعیں بجھا کے بیٹھ گئے
گہے داغ رہتا ہے دل گا جگر خوںان آنکھوں سے کیا کیا ستم دیکھتے ہیں
سو برس کا ہو گیا میرا مزاراب نوازا جاؤں گا انعام سے
اوپر جو پرند گا رہا ہےنیچے کا مذاق اڑا رہا ہے
ہے جس کی یاد مری فرد جرم کی سرخیاسی کا عکس مرے ایک ایک گھاؤ میں تھا
لب تک شکایت غم دل لا کے رہ گیاان کی ندامتوں پہ میں شرما کے رہ گیا
ساز ہستی پہ ابھی جھوم کے گا لے مجھ کوزندگی سے یہ کہو اور نہ ٹالے مجھ کو
جو نغمے سوئے ہوئے ہیں ترے خیالوں میںانہیں کو آج میں گا کر سنانے آیا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books