aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gandum"
آج اک دانۂ گندم کے بھی حق دار نہیںہم نے صدیوں انہیں کھیتوں پہ حکومت کی ہے
زمیں میں دانۂ گندم صدف میں ہم ہوے گوہرہمارے عجز نے ہر معرکہ میں ہم کو در رکھا
پنپ سکا نہ خیاباں میں لالۂ دل سوزکہ سازگار نہیں یہ جہان گندم و جو
فراق خلد سے گندم ہے سینہ چاک اب تکالٰہی ہو نہ وطن سے کوئی غریب جدا
گندم اور گلابوں جیسے خواب شکستہ کرتےدور دراز زمینوں والے شہر میں در آتے ہیں
بھوک اگنے لگی گندم کی جگہ کھیتوں میںحاکم وقت تری ہرزہ سرائی نہ گئی
وہی ایک چراغ دمکتا ہےگندم کی بالی بالی پر
یہ دختر رز دانۂ گندم تو نہیں ہےچکھیں تو سہی بادۂ گلفام فرشتے
کھا چکا دانۂ گندممہرباں رب خدا حافظ
مجروحؔ کہاں سے گہر گندم و جو لائیںاپنی تو گرہ میں یہی چشم نگراں ہے
گندم جیسے رنگ پر کالی چادر تانگیتوں جیسی زندگی بے سر تال کرے
ویسے تو نرخ کم ہی تھے گندم کے اس برسآئی تھی تیرے گاؤں سے مہنگی خرید لی
ابن آدم خوشۂ گندم پہ ہے مائل بہ جنگیہ نہ ہے مسجد کا قصہ اور نہ بت خانوں کی بات
کیوں نہ ہو عشق حسن گندم گوںمیں بھی آخر ہوں نسل آدم میں
گندم کا بیج پانی کی چھاگل اور اک چراغجب میں چلا تو اس نے یہ زاد سفر دیا
یہ جرم گندم ہمارا ورثہ سہی مگر یہ حیات دانشؔجو کاٹتے ہیں ہم ان دکھوں میں عذاب کس کے ہیں خواب کس کے
ان زمینوں ہی پہ کیا خوشۂ گندم کے لیےآسمانوں سے چلا آیا ہوں سازش کرتا
واں پہ گندم بھی کھا نہیں سکتےخلد میں مسئلے ہی ایسے ہیں
آپ کے کھیت میں اگتی ہے سنہری گندمآپ کیوں اس کی عنایات پہ شک کرتے ہیں
الزام دے کے دانۂ گندم کا اے نبیلؔاس نے مجھے زمیں پہ اتارا غلط غلط
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books