aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ganne"
اتنے گھنے بادل کے پیچھےکتنا تنہا ہوگا چاند
وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئےمیں کس سے روٹھ سکوں گی کسے مناؤں گی
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئےوہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
اے یار خوش دیار تجھے کیا خبر کہ میںکب سے اداسیوں کے گھنے جنگلوں میں ہوں
تمہاری شاعری کیا ہے برا بھلا کیا ہےتم اپنے دل کی اداسی کو گانے لگتے ہو
میں بھی تو اس باغ کا ایک پرندہ ہوںمیری ہی آواز میں مجھ کو گانے دے
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
زلیخائے عزیزاں بات یہ ہےبھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم
گھنے دھوئیں میں فرشتے بھی آنکھ ملتے ہیںتمام رات کھجوروں کے پیڑ جلتے ہیں
موسم زرد میں اک دل کو بچاؤں کیسےایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں
میں منظروں کے گھنے پن سے خوف کھاتا ہوںفنا کو دست محبت یہاں بھی دھرنا ہے
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
توڑ ڈالیں گے کسی دن گھنے جنگل کا غرورلکڑیاں چنتے ہوئے آگ جلاتے ہوئے ہم
گھنے درختوں کے گرنے پہ ماسوائے ہواعذاب در بدری اور کون سہتا ہے
پتہ تو آخر پتہ تھا گنجان گھنے درختوں نےزمیں کو تنہا چھوڑ دیا ہے اتنی تیز ہواؤں میں
ہم اپنے دکھ کو گانے لگ گئے ہیںمگر اس میں زمانے لگ گئے ہیں
فرحتؔ احساس اب ایسا بھی اک آہنگ کہ لوگسن کے اشعار ترے ناچنے گانے لگ جائیں
میں ٹھہرا آبشار شہر پر فنگھنے جنگل کی تم بہتی ندی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books