aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gardish-e-saagar-e-sad"
میں فیضیاب گردش ساغر نہیں ہواکیوں اے نگاہ دوست یہ کیوں کر نہیں ہوا
گردش ساغر سبو کے درمیاںزندگی ہے ہاؤ ہو کے درمیاں
گردش ساغر صد جلوۂ رنگیں تجھ سےآئنہ داریٔ یک دیدۂ حیراں مجھ سے
اداس اداس سر ساغر و سبو بھی میںیم نشاط کی اک موج تند خو بھی میں
پرتو ساغر صہبا کیا تھارات اک حشر سا برپا کیا تھا
لبریز ہے شعاع رخ دل فروز سےلے آب حسن ساغر سرشار آئنہ
رنگ ہی رنگ خوشبو ہی خوشبوگردش ساغر خیال ہیں ہم
نہیں شاعر سیاست داں ہے اس کوشعور بادہ و ساغر نہیں ہے
جواب گردش ساغر کہاں سے لائے گی شاہدؔسمجھ کر گردش دوراں کسی مے خوار تک پہنچے
آنکھ ساقی کی جو پلٹے تو پلٹ جائے جہاںگردش ساغر مے گردش دوراں ہو جائے
ہاں کوئی واردات ساغر و مےکچھ سناؤ بہار کے دن ہیں
نشہ میں گم کردہ راہ آیا وہ مست فتنہ خوآج رنگ رفتہ دور گردش ساغر ہوا
ایک منظر پر نظر ٹھہرے تو ٹھہرے کس طرحہم مزاج گردش ایام لے کر آئے ہیں
پھر مئے تلخ سے بھر ساغر و مینائے غزلخالی از نشہ ہے اک عمر سے صہبائے غزل
ماسوا ساغر و سبو کے نریشؔاور رندوں کے پاس کیا ہوگا
میکدے کی شرط دور بادہ و ساغر کی قیدایک میری تشنگی اور اس پہ دنیا بھر کی قید
شراب و شیشہ و ساغر سبو و پیمانہفدائے نیم نگاہی تمام مے خانہ
یاد میں برسوں کسی کی اے نریشؔمیں لہو شام و سحر روتا رہا
چھلکتی آئے کہ اپنی طلب سے بھی کم آئےہمارے سامنے ساقی بہ ساغر جم آئے
لٹا سکتے ہیں الفت میں وہ جانیںبہت اے سعدؔ متوالے پڑے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books