aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hujre"
دل بھی کسی فقیر کے حجرے سے کم نہیںدنیا یہیں پہ لا کے چھپا دینی چاہیے
وہ فقط صحن تک ہی آتی تھیمیں بھی حجرے سے کم نکلتا تھا
میرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دوآسماں لائے ہو لے آؤ زمیں پر رکھ دو
ہاں یہ کافر اسی حجرے میں ملا تھا مجھ کوایک مومن جہاں سجدے میں ملا تھا مجھ کو
میں گوشہ گیر ہوں صدیوں سے اپنے حجرے میںمصاف بیعت و پیمان میں نہیں آتا
اے ساقئ مہ وش غم دوراں نہیں اٹھتادرویش کے حجرے سے یہ مہماں نہیں اٹھتا
کسی کی یاد کے جالے ہیں میرے حجرے میںاداسیوں سے مرا گھر سجا رہا ہے کوئی
جناب شیخ کے حجرے سے دور ہی رہئےفرشتے آتے ہیں اس میں بشر نہیں آتے
میرے حجرے کو بھی تشہیر ملی اس کے سبباور آندھی نے بھی اس بار بہت نام کیا
میں اپنے حجرے میں نان و نمک پہ قانع تھاوہ چل دیا مری جھولی میں ڈال کر دنیا
رک گیا تھا وہ مرے حجرے میں جانے کس لیےآسماں شفاف تھا اور رات طوفانی نہ تھی
حویلی چھوڑ کے سب لوگ چل دئے لیکنہر ایک حجرے میں اک داستان بیٹھ گئی
پاک دامن تھی یہ جب تک تھی مرے حجرے میںچھوڑ کے مجھ کو گنہ گار ہوئی ہے دنیا
سچے دل والی مرے حجرے میں رہتی ہے حضورمیٹھے پانی کا کنواں ہے مرے کھارے دل میں
آسماں مجھ سے میاں حجرے میں لایا نہ گیاشاعری چھوڑ دی مفہوم چرایا نہ گیا
مرے حجرے میں تری چاپ کے جب پھول کھلیںآپ ہی آپ چراغوں میں ڈھلی جاؤں پیا
مسجد کے حجرے میں بچے مر جاتے ہیںتیرے گھر کے دربانوں سے ڈر لگتا ہے
ہجر حدت میں یاد کی خوشبوایک پنکھا سا جھل گئی ہوگی
تھا وہ تو رشک حور بہشتی ہمیں میں میرؔسمجھے نہ ہم تو فہم کا اپنی قصور تھا
لب زاہد پہ ہے افسانۂ حور جنتکاش اس وقت مرا انجمن آرا ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books