aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huquuq"
یہ نقش دلوں پر سے جانے کا نہیں اس کوعاشق کے حقوق آ کر ناحق بھی مٹا جانا
رکھئے بہت خیال حقوق العباد کادینا پڑے گا حق وہاں سب کا حساب سے
دل میں اک ہوک بھی اٹھی اے دوستیاد آئی تری جوانی بھی
تم میری دنیا میں بالکل ایسے ہوتاش میں جیسے حکم کا اکا ہوتا ہے
بادشاہ اور گدا سب کے برابر تھے حقوقنیایے میں کوئی بھی چھوٹا نہ بڑا تھا پہلے
عورت نے جب بھی بات کی اپنے حقوق کیدنیا نے ساتھ مل کے کہا مطمئن رہو
بس ایک ہوک سی دل سے اٹھے گھٹا کی طرحکہ حرف و صوت ضروری نہیں دعا کے لیے
مٹا کے تفرقۂ خاص و عام کی لعنتحقوق خاص ٹھکانے لگا دیے ہم نے
میں مدتوں سے ہوں طالب حقوق کا اپنےہو مجھ سے اور بھی اب انتظار مشکل ہے
مطالبے تو بہت سخت تھے زمانے کےمگر حقوق محبت کی یاد آ ہی گئی
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت ابغریب شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے
سپرد کر دئے سارے حقوق رہزن کویہ کس ذلیل کو رہبر سمجھ لیا ہم نے
جان شہزاد کو من جملۂ اعدا پا کرہوک وہ اٹھی کہ جی تن سے جدا ہو بیٹھا
جس تکبر کی بدولت چھن گئے ان کے حقوقاس کے اثرات رعونت ناک پر ہیں آج بھی
اللہ رے حقوق و فرائض کا ہر عملاک دوسرے پہ بار ہے آؤ دعا کریں
ہوک اٹھتی ہے اگر ضبط فغاں کرتا ہوںسانس رکتی ہے تو برچھی کی انی ہوتی ہے
ہم کو دستور نے بخشے ہیں برابر کے حقوقکوئی کمتر نہ سوا ہم بھی نہیں تم بھی نہیں
ہمارے جملہ حقوق اب بھی بیچے جاتے ہیںیہ اور بات خریدار ہوشیار ہوئے
سب کے حقوق کچھ نہ کچھ ہیں قرض میری ذات پرکیسے چکاؤں گا وہاں اتنے ادھار ہو گئے
ذرا سی بات جو چھیڑی حقوق کی ہم نےاٹھا یہ شور کہ جاگیر چاہتے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books