aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iqraar"
برباد محبت کی دعا ساتھ لیے جاٹوٹا ہوا اقرار وفا ساتھ لیے جا
اک حجاب تہہ اقرار ہے مانع ورنہگل کو معلوم ہے کیا دست صبا چاہتا ہے
اب کسی لیلیٰ کو بھی اقرار محبوبی نہیںان دنوں بدنام ہے ہر ایک دیوانے کا نام
تیرے سامنے آتے ہوئے گھبراتا ہوںلب پہ ترا اقرار ہے دل میں چور بہت
وہ مہرباں ہے تو اقرار کیوں نہیں کرتاوہ بد گماں ہے تو سو بار آزمائے مجھے
دائرے انکار کے اقرار کی سرگوشیاںیہ اگر ٹوٹے کبھی تو فاصلہ رہ جائے گا
ایک بار اور مسیحائے دل دل زدگاںکوئی وعدہ کوئی اقرار مسیحائی کا
اقرار گناہ عشق سن لومجھ سے اک بات ہو گئی ہے
شکست ذات کا اقرار اور کیا ہوگاکہ ادعائے وفا بھی نہیں رہا اب تو
مرے لیے تو ہے اقرار بااللساں بھی بہتہزار شکر کہ ملا ہیں صاحب تصدیق
پیار کا اقرار دل میں ہو مگرکوئی پوچھے تو مکرنا چاہئے
میں مجرم ہوں مجھے اقرار ہے جرم محبت کامگر پہلے تو خط پر غور کر لو پھر سزا دینا
بہت سنبھالا وفا کا پیماں مگر وہ برسی ہے اب کے برکھاہر ایک اقرار مٹ گیا ہے تمام پیغام بجھ گئے ہیں
یہ اقرار خودی ہے دعوئ ایمان و دیں کیساترا اقرار جب ہے خود سے بھی انکار ہو جائے
تعجب میں تو پڑتا ہی رہا ہے آئنہ اکثرمگر اس بار اس کی آنکھوں میں حیرت زیادہ تھی
کم سے کم تھا اک طرح کا آسرا اقرار تکلیکن ان کو صاف اب انکار کرنا آ گیا
سخت جاں ہیں پر ہماری استواری پر نہ جاایسے ٹوٹیں گے ترا اقرار بن جائیں گے ہم
اشاروں سے دلوں کو چھیڑ کر اقرار کرتی ہیںاٹھاتی ہیں بہار نو کے نذرانے تری آنکھیں
ہوئی تو ہے یوں ہی تردید عہد لطف و کرمدبی زبان سے اقرار کر کے چھوڑ دیا
حرف انکار سر بلند رہاضعف اقرار تک نہیں پہنچا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books