aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "itr-farosh"
گل کے خواہاں تو نظر آئے بہت عطر فروشطالب زمزمۂ بلبل شیدا نہ ملا
اٹھ چشم جاودانۂ ساغر فروش اٹھمچلی ہوئی ہے لرزش صہبا ترے لیے
وہ کہاں جلوۂ جاں بخش بتان دہلیکیوں کہ جنت پہ کیا جائے گمان دہلی
رات فرہاد خواب میں آیااور فرشی سلام کرنے لگا
ذائقہ اور فرش کی سیلن نصیبچھت پہ پیہم خشک موسم چھا گیا
یاد ایام کہ ہم رتبۂ رضواں ہم تھےباغبان چمن محفل جاناں ہم تھے
فقیر دوست جو ہو ہم کو سرفراز کرےکچھ اور فرش بجز بوریا نہیں رکھتے
عمر بھر بات پہ قائم رہے فرتاشؔ کہ ہماہل کردار ہیں اور اس سے زیادہ کیا ہوں
مدعی بارگاہ محبت میں فرتاشؔ تھے اور بھیمیرا ہی نام لیکن پکارا گیا میں تو مارا گیا
کبھی تھا قیس کبھی میرؔ اور اب فرتاشؔسلوک عشق کا اک سلسلہ بنا ہوا ہوں
زمانہ ساز ہے فرتاشؔ اس کے کیا کہنےکہ خود ہی قتل کرے اور خوں بہا لے جائے
ہم ساحل کی سرد ہوا میں خوابوں سے الجھے ہیں فروغؔاور ہمارے نام کا دریا صحرا صحرا بہتا ہے
فائدہ کیا ایسے ہرجائی سے ملنے میں فروغؔہو گئی دنیا میں تیری جگ ہنسائی اور بھی
عمر بھر کون جواں رہتا ہے جان فرخؔپھر بھی تم حسن پہ اتراتے ہو حد کرتے ہو
اگر ملے بھی تو ملتا ہے راہ میں فارسؔکہیں سے آتے ہوئے یا کہیں کو جاتے ہوئے
اور پھر ہم کسی پاپوش کا پیوند بنےاور پھر اپنے بھی چرچے سر افلاک ہوئے
جلتے موسم میں کوئی فارغ نظر آتا نہیںڈوبتا جاتا ہے ہر اک پیڑ اپنی چھاؤں میں
اور کس شئے کی ہے طلب فارغؔدرد کے سلسلے ہیں پہلے ہی
میں اتارا گیا تھا عرش سے اورفرش پر گر پڑا دھڑام سے میں
کون آتا ہے عیادت کے لیے دیکھیں فراغؔاپنے جی کو ذرا ناساز کیے دیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books