aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaavish"
روکا انا نے کاوش بے سود سے مجھےاس بت کو اپنا حال سنانے نہیں دیا
عذر پرہیز پہ کہتا ہے بگڑ کر ساقیہے ترے دل میں وہی کاوش انجام ابھی
رسم کاوش تو نہیں تھی جو مٹا دی تو نےہاتھ پردہ تو نہیں تھا جو اٹھا بیٹھا ہے
زندگی کاوش باطل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑتو ہی اک عمر کا حاصل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ
کاوش درد جگر کی لذتوں کو بھول کرمائل آرام و مشتاق شفا ہو جائیے
محنت سے ہے عظمت کہ زمانے میں نگیں کوبے کاوش سینہ نہ کبھی ناموری دی
یہ پیران کلیسا و حرم اے وائے مجبوریصلہ ان کی کد و کاوش کا ہے سینوں کی بے نوری
بیاں کیا کیجیے بیداد کاوش ہائے مژگاں کاکہ ہر یک قطرۂ خوں دانہ ہے تسبیح مرجاں کا
یہ موشگافیاں ہیں گراں طبع عشق پرکس کو دماغ کاوش ذات و صفات ہے
تجھ کو پائے تو وحیدؔ اپنے خدا کو پا لےکاوش معرفت ذات مکمل ہو جائے
کاوش کا دل کرے ہے تقاضا کہ ہے ہنوزناخن پہ قرض اس گرہ نیم باز کا
فکر و کاوش ہو تو نکلیں معنیٔ رنگیں جلیلؔلعل اگلتی ہے زباں خون جگر کھانے کے بعد
ناگہاں اس رنگ سے خوں نابہ ٹپکانے لگادل کہ ذوق کاوش ناخن سے لذت یاب تھا
صد شکر کہ اس حال میں جیتے تو ہیں ناصرؔحاصل نہ سہی کاوش حاصل تو وہی ہے
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گےجانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
ودیعت خانۂ بیداد کاوش ہاۓ مژگاں ہوںنگین نام شاہد ہے مرے ہر قطرۂ خوں تن میں
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
اب نظر کو کہیں قرار نہیںکاوش انتخاب نے مارا
آپ میں کیسے آؤں میں تجھ بنسانس جو چل رہی ہے آری ہے
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کویہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books