aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laa.uu.ngaa"
ساتھ لاؤں گا تھکن بیکار کیگھر سے باہر جا رہا ہوں کام سے
اسے لاؤں گا میں سکوت حرف و صدا میں بھیوہ سخن کبھی جو سوال میں نہیں آئے گا
دانہ دکھا کے دام میں عنقا کو لاؤں گامضمون لکھ رہا ہوں ترے خط و خال کا
وہ جس کو زخم مرے یاد کرتے رہتے ہیںاسی کو ڈھونڈ کے پھر زندگی میں لاؤں گا
عشق بھی حسن میں ضم ہوتا دکھاؤں گا تجھےجب دیا رقص میں لاؤں گا چلا جاؤں گا
تارے میں توڑ لاؤں گا آکاش سے مگرشفقت سے آپ بازو و پر دیکھ لیجئے
ان نہاتے پرندوں کے ہم راہ اب میں بھی آکاش سر پر اٹھا لاؤں گاندیوں میں نہا کر تھکن دھل گئی کچھ درختوں کی بانہوں کا جادو بھی ہے
کہاں سے لاؤں گا خون جگر ان کے کھلانے کوہزاروں طرح کے غم دل کے مہماں ہوتے جاتے ہیں
زمین تنگ سے ہفت آسماں کی وسعت تکمیں ڈھونڈھ لاؤں گا تجھ کو کہیں سے گزرے گا
ان کو میں کربلا کے مہینے میں لاؤں گاکوفہ کے سارے لوگ مدینے میں لاؤں گا
قلم لگا کے عداوت کے پیڑ پودوں میںجو شاخ صبر کا پھل دے وہی اگاؤں گا
اب تاب نہ لاؤں گا یہ اندیشہ ہےمنظر جو کوئی ہوش ربا آئے گا
اگر میں آؤں گا صدیوں کی عمر لاؤں گاکہ تیرے پاس مجھے مختصر نہیں رہنا
گرچہ سہل نہیں لیکن تیرے کہنے پر لاؤں گاکاٹ کے اپنے ہاتھوں میں اب اپنا ہی سر لاؤں گا
کیسے میں آپ کی تعظیم بجا لاؤں گامیری بنتی ہی نہیں حاشیہ بردار کے ساتھ
قسمت میں درد ہے تو دوا ہی نہ لاؤں گاآئینۂ یقیں پہ سیاہی نہ لاؤں گا
اے نسیم سحری ساتھ مرا کیا دے گیباغ سے نکلا تو لاؤں گا بیاباں کی خبر
کٹی ہوئی ہے مرے تازہ موسموں کی زباںکہاں سے لاؤں گا الفاظ اب دعا کے لئے
کسی دن لاؤں گا سونے کے کنگنمگر فی الحال یہ پھولوں کا گہنا
ذرا سی بات پہ آنکھیں برسنے لگتی ہیںکہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں گا حوصلہ بابا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books