aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "make-up"
ہر مصنوعی پنکھا جھوٹا میک اپ کر کےذات کی شہر پناہ میں رخنہ ڈھونڈ رہا ہے
وہ میک اپ کے سہارے بن گئی فلموں کی ہیروئننہ ہو ناز و ادا تو نازیہ میں کچھ نہیں رکھا
وہ بھی تھا کچھ ہلکے ہلکے سے میک اپ میںبال اپنے ہم نے بھی کالے کر رکھے تھے
میک اپ سے چھپ سکیں گی خراشیں نہ وقت کیآئینہ ساری باتیں کہے گا پکار کے
میک اپ کپڑے البم اور کتابیں بھیباندھ کے یادیں پار سمندر پھینکوں گا
لب پر لچک رہی ہے لپ اسٹک خلوص کیمیک اپ کے بوجھ سے ہے پریشان حسن زن
جو مزے آج ترے غم کے عذابوں میں ملےایسی لذت کہاں ساقی کی شرابوں میں ملے
مرے من منے آج او دھیان ہےکہ اس مست خوں ریز کا دھیان ہے
جنوں کے جوش میں پھرتے ہیں مارے مارے اباجل لگا دے کہیں گور کے کنارے اب
مکر و عیاری کا دامن چھوڑ دےعقل سے غیرت کا رشتہ جوڑ دے
سو مزے اک نفس میں ملتے ہیںسانس لینے سے زخم چھلتے ہیں
تمام معرکے اب مختصر کروں گا میںیہ ایک سینہ کہاں تک سپر کروں گا میں
مکر حیات رخ کی قبا بھی اتار دیہم نے تڑپ تڑپ کے یہ شب بھی گزار دی
اے مری جان آرزو مانع التفات کیاہوگا نہ وقف دل کبھی کیف تبسمات کیا
خاک ہم منہ پہ ملے آئے ہیںچاند کو چھو کے چلے آئے ہیں
تیری محفل میں جو ہم درد کے مارے آئےاہل دستار بھی دستار اتارے آئے
جفا و مکر و دغا کی حکایتیں کیسیاسی کا نام ہے دنیا شکایتیں کیسی
نعرۂ حق معتوبمکر و ریا مقبول
وہ بھلا میری بات کیا مانےاس نے اپنی بھی بات مانی ہے
بہشت تصور کے جلوے ہیں میں ہوںجدائی سلامت مزے آ رہے ہیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books