aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malka"
ملکہ ہوں محل کی میں مرا حکم محبتاوقات کہاں تیری کہ انکار سپاہی
ملکۂ حسن نہیں پھر بھی تو اے جان وفااچھی لگتی ہے بہت ہی مجھے صورت تیری
ہر اشک شہنشاہی اک تاج نہیں بنتاہر ملکہ زمانے میں ممتازؔ نہیں ہوتی
محفل عشق میں جو یار اٹھے اور بیٹھےہے وہ ملکہ کہ سبکبار اٹھے اور بیٹھے
وارث تخت و تاج بھی ہے ضررؔملکۂ ارجمند میری طرف
تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیشابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے
زندگی معرکۂ روح و بدن ہے مشتاقؔعشق کے ساتھ ضروری ہے ہوس کا ہونا
پاس حیات کا خیال ہم کو بہت برا لگاپس بہ ہجوم معرکہ جان کے بے سپر گئے
کرنا ہے جو سر معرکۂ زیست تو سن لےبے بازوئے حیدر در خیبر نہیں گرتا
سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئیدنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی
معرکہ گرم ہے بے طور سا کوئی ہر دمنہ کوئی تیغ سلامت نہ سپر ہے مجھ میں
معرکہ ہے آج حسن و عشق کادیکھیے وہ کیا کریں ہم کیا کریں
بھاری ہے جو موتیوں کا مالاآٹھ آٹھ آنسو وہ رو رہے ہیں
کبھی لہو سے بھی تاریخ لکھنی پڑتی ہےہر ایک معرکہ باتوں سے سر نہیں ہوتا
دل کو نہ پوچھ معرکۂ حسن و عشق میںکیا جانیے غریب کہاں کام آ گیا
ہمارا ملبہ ہمارے قدموں میں آ گرا ہےپلیٹ میں جیسے موم بتی پگھل گئی ہو
عشق میں ہم کوئی دعویٰ نہیں کرتے لیکنکم سے کم معرکۂ جاں میں نہ ہاریں گے تمہیں
کس کی یاد آئی معطر ہو رہے ہیں ذہن و دلکس کی خوشبو سے ہے سارا پیرہن مہکا ہوا
وقت کے معرکے میں تھیں مجھ کو رعایتیں ہوسمیں سر معرکہ گیا اپنی سپر لیے بغیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books