aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mirch"
آتشؔ سنی ہے اہل سیاست کی گفتگوسچائیوں میں مرچ مسالے بہت ملے
میں اکثر مرچ سالن میں زیادہ ڈال دیتی ہوںکسی صورت تو ظاہر ہو مری رنجش مرا غصہ
لے چکھ تو شوخئ لب و نمکینیٔ ذقنکیا خوب نون مرچ ہیں دل کے کباب میں
محبت کے جوگی ستم کے بروگی وفا کے بھکاری جفا کے پجاریجہاں دیکھ پاتے ہیں جلوہ بتوں کا بچھاتے ہیں اپنا وہیں مرگ چھالا
اسے انجمن مبارک مجھے فکر و فن مبارکیہی میرا تخت زریں یہیں میری مرگ چھالا
سکیاں میں تو ہے مرگ نینی چھبیلیسجن تو نہیں ہوتے تج تھے کنارے
اپنے ہی مرچے پودینے سوکھ گئےورنہ دنیا ماش کی دال تو اب بھی ہے
پہلے تو لانگ مارچ کے حق میں دیا بیانپھر قادریؔ کو دیکھ کے عمرانؔ کھل گیا
جب آنکھیں مچ گئیں تب آ کے بولےسرہانے ہم کھڑے ہیں دیکھ تو لو
ڈیٹ تھی چار مارچ اور سال تھا وہ چھیاسی کاپاک سی اس زمین پر میں نے رکھا جو پاؤں ہے
مارچ میں عقد ہوا اور ستمبر میں طلاقکوئی بتلائے برا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
ہجر کی مٹھ میں تصور اس غزالی چشم کاعشق کے بیراگیوں کو مرگ چھالا ہو گیا
خواب میں بھی ہے تصور شوخ چشموں کا ہمیںبستر آرام اپنا مرگ چھالا ہو گیا
یہ سوکھے سہمے شجر دیکھ مارچ آنے پرتیرے بدن کی طرح شاخ شاخ بھرنے لگے
نشتری لفظوں کا لہجہ مرہمی رکھا گیازخم پر مرچی سے پہلے تھوڑا گھی رکھا گیا
ابھی کل کھیلتے پھرتے تھے آنکھیں میچ کر ہم تمتمہیں سے پڑ رہا ہے اب ہمیں ہشیار ہو جانا
نہ آنکھیں میچ کے دنیا کی رہ گزر پہ چلورواں دواں ہے اگر زندگی کی کوچ ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books