aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murG-zaar"
تمہارے مرغزار پر مرے مزار پر کبھیکبھی نہ حرف آ سکا بھری بہار پر کبھی
ریگزار و مرغزار و بحر و بر اور دشت دشتدل کو ڈھونڈھا میں نے اپنے زیر سایہ رخت رخت
جس سبزۂ مرغزار میں تھارقصندہ مرا غزال دن رات
رخ ہے مرے سفر کا الگ تیری سمت اوراک سوئے مرغ زار چلے ایک دشت میں
سماعتوں کو مری مرغزار کرنے کوخموش دشت میں نخل صدا کب آئے گا
لہک رہی ہے دیکھیے شفق نژاد روشنیقدیم مرغزار ہے افق کے پار اس طرف
یہاں کے مرغ خوش الحان و مہر زر افشاںہیں نور و نغمہ یہاں ہمکنار نکہت گل
سبزہ تمہارے رخ کے لئے تنگ ہو گیاطوطی کا عکس آئنے میں زنگ ہو گیا
یہ سیم و زر تو ہیں آسائش جہاں کے لیےمجھے ہے غم کی ضرورت سکون جاں کے لیے
تم گلستاں سے گئے ہو تو گلستاں چپ ہےشاخ گل کھوئی ہوئی مرغ خوش الحاں چپ ہے
ڈر نالہ ہائے زار سے میرے خدا کو مانآخر نوائے مرغ گرفتار بھی نہیں
اے دل زار لکھو جانب جاناں کاغذحال کا لکھتے ہیں فقرا سوئے سلطاں کاغذ
ماڈرن ہیریں تو زر داروں کے ہاں رہ جائیں گیاور رانجھوں کے لبوں پر مرلیاں رہ جائیں گی
ابھی اپنے مرتبۂ حسن سے میاں با خبر تو ہوا نہیںکہ غزل سرا ترے باغ میں کوئی مرغ تازہ نوا نہیں
رات کرتا تھا وہ اک مرغ گرفتار سے بحثمیں بھی تا صبح رکھی بلبل گل زار سے بحث
ہم نے تری خاطر سے دل زار بھی چھوڑاتو بھی نہ ہوا یار اور اک یار بھی چھوڑا
غیروں پہ کھل نہ جائے کہیں راز دیکھنامیری طرف بھی غمزۂ غماز دیکھنا
نو گرفتار محبت ہوں یہی باعث ہےنغمہ زن مجھ سا کوئی مرغ گلستاں میں نہیں
خط زمیں پر نہ اے فسوں گر کاٹدرد سر کاٹنا ہے تو سر کاٹ
دامان کوہ میں جو میں ڈاڑھ مار رویااک ابر واں سے اٹھ کر بے اختیار رویا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books