aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mustarad"
کر کے خود اپنے سارے ثبوتوں کو مستردانگلی اٹھا رہا ہوں میں اپنے وجود پر
قبول وہ جسے کرتا وہ التجا نہیں کیدعا جو وہ نہ کرے مسترد نہیں مانگی
سچ تو یہ ہے مسترد کر کے اسےاک طرح سے خود کو جھٹلاتا ہوں میں
یہ عہد رد کا عہد تھا سو رسم مسترد ہوئیمسیح وقت دار پر کھڑا ملا نہیں ملا
مسترد بھی کبھی نہیں کرتاوہ مری بات مانتا بھی نہیں
ہر کسی کو کب بھلا یوں مسترد کرتا ہوں میںتو ہے خوش قسمت اگر تجھ سے حسد کرتا ہوں میں
جفا سے وفا مسترد ہو گئییہاں ہم بھی قائل ہیں حد ہو گئی
مسترد ہو گیا جب تیرا قبولا ہوا میںیاد کیا آؤں گا اس طرح سے بھولا ہوا میں
سبھی عذر ہائے گناہ جب ہوئے مستردتو دلیل کیسی دفاع کار ثواب میں
مسترد کر دے جس کو یہ دنیاوہ غلط فیصلہ نہیں ہوں میں
کسی کے فیصلے کو مسترد کرنے سے پہلےہمیں بھی غیر جانب دار ہونا چاہیے تھا
میں اس کہانی میں ترمیم کر کے لایا ہوںجو تم کو پہلے سنائی تھی مسترد سمجھو
اس درجہ میری ذات سے اس کو حسد ہواجو بھی سوال میں نے کیا مسترد ہوا
مجھے دوسروں کے مقابلے کیا مستردمگر ان دنوں وہ جوان تھا سو نہیں رہا
ہوتی کہاں تک مسترد بے باکیٔ دست صباکھلنے لگا بند حیا آخر شگوفہ ہی تو ہے
میں دفن کر دوں گی تیری یادیںتجھے میں یوں مسترد کروں گی
مرے ہی دم سے کہانی میں معنویت تھیمرا شمار مگر حرف مسترد میں رہا
کر کے ساگر نے کنارے مستردکر دئے اپنے سہارے مسترد
مسترد جس کو کیا تو نے بہانہ کر کےوہی کردار اہم تھا ترے افسانے کا
عجب سزا ہے کہ میرے دعاؤں والے حروفنہ مسترد ہوئے اب تک نہ مستجاب ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books