aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqaab-e-shaahid-e-maqsuud"
ہستی کو مثل نقش کف پا مٹا چکےعاشق نقاب شاہد مقصود اٹھا چکے
تجھے جب سے اے شاہد طور دیکھاجدھر آنکھ ڈالی ادھر نور دیکھا
اگر ہے حوصلۂ دید شاہد مقصودتو پہلے ذوق تماشائے بام پیدا کر
دیار شاہد بلقیس ادا سے آیا ہوںمیں اک فقیر ہوں شہر سبا سے آیا ہوں
جو دکھا دے جلوہ روئے شاہد مقصود کاصدقے ساقی اس شراب آئینہ کردار کے
جمال شاہد فطرت کا پردہ دار ہوں میںگلوں کی کیا ہو تمنا کہ خود بہار ہوں میں
انشاؔ دکھا کے اور بھی اک جلوۂ غزلبند نقاب شاہد اسرار توڑیئے
اک نہیں میں ہی شہید تلخیٔ گفتار دوستسارا عالم ہے قتیل دشنۂ کردار دوست
تلاش معنی مقصود اتنی سہل نہ تھیمیں لفظ لفظ اترتا گیا بہت گہرا
اے شاہدؔ خوش بخت یگانہؔ سے یہ کہہ دوکہتے ہیں کہ غالبؔ کے طرفدار تھے ہم لوگ
دل شہید ہوا ہے شہید حسن صفاتپلایا ذوق نظر نے بھی جام آب حیات
دشمنی کب تھی حاصل مقصودؔہاتھ بڑھتے ہیں دوستی کے لیے
ملے گی منزل مقصودؔ اک دنابھی شاداب خواہش کا شجر ہے
منزل مقصود پانے کے لیےزندگی کو اک نیا سا موڑ دے
وہ شہید نگہ ناز نظر آتے ہیںآج کل اور ہی انداز نظر آتے ہیں
میرے تیور ہی اے مقصودؔ بچت ہے میریسخت مشکل میں بھی نیلام یہ زیور نہ ہوا
کانپ اٹھتا ہے دل مقصودؔ غم کے نام پرمیں تو اک اک درد سہہ لیتا ہوں مسکاتے ہوئے
تو نے کیا نعمت عطا کی ہے دل مقصودؔ کومجھ میں ہے جو درد وہ کوئی فرشتے میں نہیں
بہت حریص ہیں دیدہ وران چہرہ فضاؔنقاب ڈال کے چل آگہی کے چہرے پر
ہم رند ہوئے شاہد مقصود سے واصلجھگڑے میں رہے کافر و دیں دار ہمیشہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books