aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigahbaan"
نگہباں سے بھی کیا ہوئی بد گمانیاب اس کو ترے ساتھ کم دیکھتے ہیں
تا حد نظر شعلے ہی شعلے ہیں چمن میںپھولوں کے نگہبان سے کچھ بھول ہوئی ہے
انسان میں حیوان یہاں بھی ہے وہاں بھیاللہ نگہبان یہاں بھی ہے وہاں بھی
ہیں تیوری میں بل تو نگاہیں پھری ہوئیجاتے ہیں ایسے آنے سے اوسان جائیے
ان کو کیا قلعے کے اندر کی فضاؤں کا پتایہ نگہبان ہیں ان کو تو ہے پہرا دینا
بس ایک شب کا اجالا ہے اس کے دامن میںکہ یہ چراغ نگہبان ایک رات کا ہے
دلوں میں ان کے ہے نور ایماں قوی نہیں ہے مگر نگہباںہوائے منطق ادائے طفلی یہ شمع ایسا نہ ہو بجھا دے
مجھ میں بدل رہا ہے جو اک عالم خیالاس لمحۂ جنوں کے نگہبان تم نہیں
دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیایہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا
کس کو اندیشہ ہے برق و سیل سےاپنا خرمن کا نگہباں اور ہے
یوں وہ ظلمت سے رہا دست و گریباں یارواس سے لرزاں تھے بہت شب کے نگہباں یارو
دامن میں لئے پھرتا ہوں میں دولت غم کوغافل ہے نگہبان کہاں رات گزاروں
صیاد و نگہبان چمن پر ہے یہ روشنآباد ہمیں سے ہے نشیمن بھی قفس بھی
گھر کر گئیں دل میں وہ محبت کی نگاہیںان تیروں کا زخمی ہوں جو پیکاں نہیں رکھتے
سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈھتی رہتی ہیں نگاہیںکیا بات ہے میں وقت پے گھر کیوں نہیں جاتا
آگے ہے گھر رقیب کا بس ساتھ ہو چکااب آپ کا خدا ہے نگہبان جائیے
وہ دیوار سے جھانکتی شوخ آنکھیںوہ پہرے پہ بوڑھا نگہبان آنگن
آنکھوں میں نمی سی ہے چپ چپ سے وہ بیٹھے ہیںنازک سی نگاہوں میں نازک سا فسانا ہے
ہم کو سمندروں کا نگہباں بنا دیاہونٹوں سے تھے جو پیاس کے رشتے نہیں گئے
ایک سے ایک ہے غارت گر ایمان یہاںاے مرے دل ترا اللہ نگہبان یہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books