aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "oye"
آئیے راستے الگ کر لیںیہ ضرورت بھی باہمی سی ہے
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیےبہتر یہ ہے کہ آپ مجھے بھول جائیے
پانیوں سے تو پیاس بجھتی نہیںآئیے زہر پی کے دیکھتے ہیں
تیر آیا تھا جدھر سے یہ مرے شہر کے لوگکتنے سادا ہیں کہ مرہم بھی وہیں دیکھتے ہیں
آئیے حال دل مجروح سنیے دیکھیےکیا کہا زخموں نے کیوں ٹانکے صدا دینے لگے
ہیں تیوری میں بل تو نگاہیں پھری ہوئیجاتے ہیں ایسے آنے سے اوسان جائیے
اس پرانی بے وفا دنیا کا رونا کب تلکآئیے مل جل کے اک دنیا نئی پیدا کریں
بہتر ہے کہ اس بزم سے اٹھ آئیے محسنؔسرقے کو جہاں رتبۂ الہام دیا جائے
مستعد ہو کے یہ کہو تو سہیآئیے امتحان لیتے ہیں
آپ کے سر کی قسم میرے سوا کوئی نہیںبے تکلف آئیے کمرے میں تنہائی تو ہے
آئیے چراغ دل آج ہی جلائیں ہمکیسی کل ہوا چلے کوئی جانتا نہیں
موت کی آغوش میں گریہ کناں ہے زندگیآئیے دو چار آنسو آپ بھی رو جائیے
مل آئیے دیکھ آئیے آج آپ بھی جا کربیخودؔ کی کئی روز سے حالت نہیں اچھی
یوں نہ رہ رہ کر ہمیں ترسائیےآئیے آ جائیے آ جائیے
یاں سے اب راہ عدم سوئے فلک جاتی ہےآئیے پاؤں ہواؤں میں اتارے جائیں
آئیے بیچ کی دیوار گرا دیتے ہیںکب سے اک مسئلہ بے کار میں الجھا ہوا ہے
یہ بت کدہ ہے ادھر آئیے ذرا بسملؔبتوں کی یاد میں بندے خدا کے بیٹھے ہیں
دل میں وہ بھیڑ ہے کہ ذرا بھی نہیں جگہآپ آئیے مگر کوئی ارماں نکال کے
آتے ہی کہتے ہو میں جاؤں گامیں بھی آنے کا نہیں جائیے آپ
آئیے اور نظر سے بھی زمانہ دیکھیںزندگی ہے تو محبت کی نظر باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books