aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "putle"
حور کی شکل ہو تم نور کے پتلے ہو تماور اس پر تمہیں آتا ہے جلانا دل کا
بہت زمین بہت آسماں ملیں گے تمہیںپہ ہم سے خاک کے پتلے کہاں ملیں گے تمہیں
انساں کو کل کا پتلا بنایا ہے اس نے آپاور آپ ہی وہ کہتا ہے پتلے کو کل کے چل
بھول جاتے ہیں مت برا کہنالوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں
ہستی کے حق کے سامنے کیا اصل این و آںپتلے یہ سب ہیں آپ کے وہم و خیال کے
ہم بھی مٹی تم بھی مٹی پتلے ہیں سب مٹی کےاول مٹی آخر مٹی مٹی ہی میں سونا ہے
لطف و کرم کے پتلے ہو اب قہر و ستم کا نام نہیںدل پہ خدا کی مار کہ پھر بھی چین نہیں آرام نہیں
حشر ہو تم شرم کے پتلے نہ بننا حشر میںچال اٹھلائی ہوئی انداز مستانہ رہے
نہ تو میں حور کا مفتوں نہ پری کا عاشقخاک کے پتلے کا ہے خاک کا پتلا عاشق
خاک کے پتلے فلک کی سرحدوں کو چھو چکےاور جسے انسان کہتے ہیں ابھی غاروں میں ہے
یہ انکسار کے پتلے یہ سیم و زر کی ثنایہ مسخرے ہیں کہ چولے میں گورکن اپنے
اپنے ہاتھوں سے جنہیں قتل کیا ہے ہم نےان کے چوراہوں پہ پتلے نہیں اچھے لگتے
ہوش ہے تجھ کو خاک کے پتلےیہ تمرد یہ سرکشی کیسی
شرف اس خاک کے پتلے کو ہے انسان ہونے کاغریب زار پر جس کی عنایت ہو عنایت ہو
مذاق شادی و غم تا کجا اے خاک کے پتلےجو ان دونوں سے بالاتر ہوں ایسی بھی کوئی شے لا
اس خاک کے پتلے کی کیا خوب کہانی ہےمسجود ملک اول رسوا و خراب آخر
غضب ہے حسینوں سے دل کا لگانایہ آفت کے پتلے بنائے ہوئے ہیں
کوزہ گر کے گھر امیدیں آئی ہیںمٹی کے پتلے میں سانسیں آئی ہیں
ہو نہ اے خاک کے پتلے مغروراس پہ تو یہ جو ہوا تجھ میں ہے
خبر بھی ہے یہ خرد آگ کے پتلے جنوں کے زیر اثر رہے ہیںسروں پہ سورج اٹھانے والے خود اپنے سائے سے ڈر رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books