aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "safarnama ibn e batoota ibn battuta ebooks"
بارشوں میں اب کے یاد آئے بہتابر جو برسے نہیں چھائے بہت
راس آتی ہے بہت آب و ہوا صحرا کیجانے دے دی ہے تجھے کس نے دعا صحرا کی
تو اس کی زد میں جو آیا تو ڈوب جائے گابہ قدر آب ہے ہر آئنہ بہت گہرا
بہت جمود تھا بے حوصلوں میں کیا کرتانہ لگتی آگ تو میں جنگلوں میں کیا کرتا
آب و ہواۓ شہر جنوں خیز تھی بہتدامن نہیں تھے پھر بھی ہوئے تار تار لوگ
دل کو راس آئی ہیں یہ مشکلیں مشکل سے بہتاب میں یہ چاہتا ہوں زندگی آسان نہ ہو
چہرہ رکھتے ہیں ہم پھر بھی خوش ہیں بہت توڑ کر آئنےعکس کی معنویت سمجھتے بھی کیا کم ہنر آئنے
اب آ بھی جاؤ، بہت دن ہوئے ملے ہوئے بھیبھلا ہی دیں گے اگر دل میں کچھ گلے ہوئے بھی
مشتاق تو پہلے بھی بہت تھے مگر اب کےمجمع ہے سر راہ گزر اور طرح کا
جو بہت معتبر آ رہے ہیں نظران کے ہوتے ہیں کار دگر خواب میں
جیب اپنی دیکھ کر موسم سے یاری کیجئےاب کی مہنگی ہے بہت آب و ہوا برسات کی
اس طرف کھل کے برستا ہے بہت ابر خیالچند لمحوں میں علاقہ مرا جل تھل ہوگا
ان کو جانے کس نے بھیجا تھا پیام سپر گلباغ میں اڑ کر پرندے دور سے آئے بہت
نئی تہذیب سے یہ نسل نو اببہت بیباک ہوتی جا رہی ہے
کنارے پہ آ کر سکوں مل گیا اببہت فکر تھی ناؤ کب پار ہوگی
بہت ہی دیدنی منظر تھا میری وحشت کاتبھی سے چاک گریبان زیست اب تک ہے
اس سے کہہ دو صدا نہ دے مجھ کواب بہت دور آ گیا ہوں میں
تم کہ جلوت سے گریزاں ہو بہتاب تو آ جاؤ کہ ہے خلوت خواب
توجہ ان کی اب اے ساکنان شہر تم پر ہےہم ایسوں پر بہت ان کے کرم ہوتے ہی رہتے ہیں
ٹھہرنا اے ابن آدم تجھ پہ نازیبا ہے اببڑھتا جا ہر اک قدم جو ہو گیا سو ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books