aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahbaa"
ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتےگھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے
تشنگی میں لب بھگو لینا بھی کافی ہے فرازؔجام میں صہبا ہے یا زہراب مت دیکھا کرو
نہ چھیڑ اے ہم نشیں کیفیت صہبا کے افسانےشراب بے خودی کے مجھ کو ساغر یاد آتے ہیں
جام و صہبا کی مجھے فکر نہیں اے غم دلمیرا پیمانہ تو اشکوں ہی سے بھر جاتا ہے
مذاق دید ہی صہباؔ اگر بدل جائےتو زندگی کی بہاروں کا حال کیا ہوگا
وہی مے خانہ و صہبا وہی ساغر وہی شیشہمگر آواز نوشا نوش مدھم ہوتی جاتی ہے
ساقیا تو نے مرے ظرف کو سمجھا کیا ہےزہر پی لوں گا ترے ہاتھ سے صہبا کیا ہے
ہر لمحہ احساس کی صہبا روح میں ڈھلتی جاتی ہےزیست کا نشہ کچھ کم ہو تو ہو آئیں مے خانے لوگ
سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سوداغلط تھا اے جنوں شاید ترا اندازۂ صحرا
ہاتھ دھو دل سے یہی گرمی گر اندیشے میں ہےآبگینہ تندی صہبا سے پگھلا جائے ہے
نگاہ مست کی صہبا ٹپک رہی ہے نشورؔغزل کہی ہے طبیعت کی سر خوشی کے لیے
دھیمے لہجے کا سخنور ہوں نہ صہبا ہوں نہ جوشمیں کہاں اور کہاں شعلہ بیانی میری
وہ لب کہ جیسے ساغر صہبا دکھائی دےجنبش جو ہو تو جام چھلکتا دکھائی دے
وہ جوانی کہ تھی حریف طربآج برباد جام و صہبا ہے
مرے قدح میں ہے صہبائے آتش پنہاںبروئے سفرہ کباب دل سمندر کھینچ
یہ میری دنیا یہ میری ہستینغمہ طرازی صہبا پرستی
دل فسردہ میں ہوتی ہے زندگی پیدانشورؔ جرعۂ صہبا بھی زندگانی ہے
نگاہوں سے ساقی نے صہبائے الفتستم یہ ہے تا دور ثانی لٹا دی
پرتو ساغر صہبا کیا تھارات اک حشر سا برپا کیا تھا
کتنے دیپ بجھتے ہیں کتنے دیپ جلتے ہیںعزم زندگی لے کر پھر بھی لوگ چلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books