aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saz e larzan ghulam rabbani taban ebooks"
جلوہ پابند نظر بھی ہے نظر ساز بھی ہےپردۂ راز بھی ہے پردہ در راز بھی ہے
نمو کے فیض سے رنگ چمن نکھر سا گیامگر بہار میں دل شورشوں سے ڈر سا گیا
ہر موڑ کو چراغ سر رہ گزر کہوبیتے ہوئے دنوں کو غبار سفر کہو
وہ نازک سا تبسم رہ گیا وہم حسیں بن کرنمایاں ہو گیا ذوق ستم چین جبیں بن کر
سر تا بہ قدم ایک حسیں راز کا عالماللہ رے اک فتنہ گر ناز کا عالم
بہار آئی گل افشانیوں کے دن آئےاٹھاؤ ساز غزل خوانیوں کے دن آئے
زندگی دل پہ عجب سحر سا کرتی جائےاک جگہ ٹھہری لگے اور گزرتی جائے
کمال بے خبری کو خبر سمجھتے ہیںتری نگاہ کو جو معتبر سمجھتے ہیں
وہ روشنی کہ بقید سحر نہیں اے دوستترا جمال ہے میری نظر نہیں اے دوست
ایک تم ہی نہیں دنیا میں جفاکار بہتدل سلامت ہے تو دل کے لئے آزار بہت
رہ گزر ہو یا مسافر نیند جس کو آئے ہےگرد کی میلی سی چادر اوڑھ کے سو جائے ہے
قصور عشق میں ظاہر ہے سب ہمارا تھاتری نگاہ نے دل کو مگر پکارا تھا
للہ الحمد کہ دل شعلہ فشاں ہے اب تکپیر ہے جسم مگر طبع جواں ہے اب تک
جنوں خود نما خود نگر بھی نہیںخرد کی طرح کم نظر بھی نہیں
دل وہ کافر کہ صدا عیش کا ساماں مانگےزخم پا جائے تو کمبخت نمکداں مانگے
شوق کا تقاضہ ہے شرح آرزو کیجےدل سے عہد خاموشی کیسے گفتگو کیجے
کسی کے ہاتھ میں جام شراب آیا ہےکہ ماہتاب تہ آفتاب آیا ہے
شوق کے خواب پریشاں کی ہیں تفسیریں بہتدامن دل پر ابھر آئی ہیں تصویریں بہت
دور طوفاں میں بھی جی لیتے ہیں جینے والےدور ساحل سے کسی موج گریزاں کی طرح
منزلوں سے بیگانہ آج بھی سفر میرارات بے سحر میری درد بے اثر میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books