aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shahanshaah"
ہم پہ حاکم کا کوئی حکم نہیں چلتا ہےہم قلندر ہیں شہنشاہ لقب کرتے ہیں
بزم شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلارکھیو یا رب یہ در گنجینۂ گوہر کھلا
اے شہنشاہ کواکب سپہ و مہر علمتیرے اکرام کا حق کس سے ادا ہوتا ہے
جس کے محتاج شہنشاہ بھی ہیں اے عاقلؔہم فقیروں کو اک ایسا بھی کمال آتا ہے
دربان بن کے سر کو جھکائے کھڑی ہے عقلدربار دل کہ جس کا شہنشاہ عشق ہے
ممکن ہے کہ بن جائیں شہنشاہ غزل ہمویسے تو ارادہ نہیں فی الحال ہمارا
دل قصر شہنشہ ہے وہ شوخ اس میں شہنشاہعرصہ یہ دو عالم کا جلو خانہ ہے اس کا
صداقت سادگی اوڑھے بلندی تھام لیتی ہےشہنشہ کی رسائی کو فقیری تھام لیتی ہے
عشق کا مرحلہ میرے لیے دشوار نہیںمیرے قصے میں شہنشاہ کا کردار نہیں
غیر محفوظ ہیں دیوار بنانے والےاور شہنشہ سر مینار الگ بیٹھا ہے
شہنشاہ ہم ہیں دلوں پر ہیں حاکمگدا تم کو اے ذی حشم دیکھتے ہیں
تو رحمت عالم ہے شہنشاہ مدینہامت پہ کرم تیرے سوا کون کرے گا
ہم فقیروں کے قلم سے جو خزانے نکلےجھولیاں لے کے شہنشاہ چرانے نکلے
اہمیت جس کی نظر میں نہ ہو سچائی کیاس شہنشاہ کے دربار سے ڈر لگتا ہے
مقدر میں تو لکھی ہے گدائی کوئے جاناں کیاگر افسرؔ شہنشاہ زمن ہوتا تو کیا ہوتا
دل محبت کی ثقافت کا ازل سے ہے امیںاس شہنشاہ کو نفرت نہ سکھاؤ صاحب
آزمائش سے تو بے چاری غزل بھی گزریاک شہنشاہ بہادر کو ظفر کرنے میں
شہنشاہ کہتے ہیں ان کے گدا سےہمارے لیے بھی دعا کیجئے گا
رعایا میں شہنشاہ جنوں کی ہم بھی داخل ہیںہمیں بھی کچھ نہ کچھ نسبت تو ہے ظل الٰہی سے
لوگ حق مانگنے پہنچے تھے شہنشاہ کے پاسنوک خنجر پہ ملا حکم کے سب گھر جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books