aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sirhaanaa"
آرزو ہی نہ رہی صبح وطن کی مجھ کوشام غربت ہے عجب وقت سہانا تیرا
تمام یادیں تو آ بیٹھتی ہیں شام ڈھلےاداس رہتا ہے پھر کس لئے سرہانۂ شب
شاعر ہوں میں شاعر ہوں میرا ہی زمانا ہےفطرت مرا آئینا قدرت مرا شانا ہے
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگےمیں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
کیسے مانیں کہ انہیں بھول گیا تو اے کیفؔان کے خط آج ہمیں تیرے سرہانے سے ملے
دلیلوں سے دوا کا کام لینا سخت مشکل ہےمگر اس غم کی خاطر یہ ہنر بھی سیکھنا ہوگا
ہم روٹھیں تو گھر کے کمرے کم پڑ جاتے ہیںہم چاہیں تو ایک سرہانا کافی ہوتا ہے
تیرا چہرہ کتنا سہانا لگتا ہےتیرے آگے چاند پرانا لگتا ہے
شمع کی لو تھی کہ وہ تو تھا مگر ہجر کی راتدیر تک روتا رہا کوئی سرہانے میرے
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کویہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادھے بھولے بھالے ہیں
بادشاہوں کو سکھایا ہے قلندر ہوناآپ آسان سمجھتے ہیں منور ہونا
محبت اک نہ اک دن یہ ہنر تم کو سکھا دے گیبغاوت پر اترنا اور خود مختار ہو جانا
وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوںخدا مجھے نفس جبرئیل دے تو کہوں
یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتایا مرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا
سکھا دیتی ہیں چلنا ٹھوکریں بھی راہگیروں کوکوئی رستہ سدا دشوار ہو ایسا نہیں ہوتا
اک پل کی پلک پر ہے ٹھہری ہوئی یہ دنیااک پل کے جھپکنے تک ہر کھیل سہانا ہے
نو گرفتار بلا طرز وفا کیا جانیںکوئی نا شاد سکھا دے انہیں نالاں ہونا
کیا کیا الجھتا ہے تری زلفوں کے تار سےبخیہ طلب ہے سینۂ صد چاک شانہ کیا
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھےمیں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books