aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunle bhaila ebooks"
چاہت کی بھلا کون سنے رام کہانیاس شہر کے سب لوگ ہیں بہرے اسے کہنا
کیا جانیے اس نام میں کیا بھید بھرا تھاسنتے ہی جسے رات کوئی چونک پڑا تھا
سونے پنگھٹ کا کوئی درد بھرا گیت تھے ہمشہر کے شور میں کیا تجھ کو سنائی دیتے
جو سنے تو داد ممکن ہے مگر بھلا سنے کیوںمیری بے بسی کے شکوے ترا حسن لاجوابی
کچھ نام لیے کچھ درد کہے رخصت ہوئے لے کر میرا سکوںافسانے سنائے مجھ کو نئے وہ آگ نئی بھڑکا بھی گئے
اڑتے ہیں ہوش کوئی بھلا کس طرح سنےافسانہ تیرے وحشیٔ از خود رمیدہ کا
کبھی کبھی کا ہو قصہ تو کوئی دکھ بھی سنےاٹھائے بوجھ بھلا کون زندگی بھر کا
کون سمجھے گا بھلا یاں ایک دکھیارے کا دکھکس کو فرصت ہے سنے وہ مجھ سے بنجارے کا دکھ
ہو بھلا کیوں کر عیاں میری حقیقت آپ پرآپ اکثر غیر سے سنتے ہیں افسانہ مرا
کیوں مجھ کو سنائے نہ بھلا قصہ جنتواعظ نے ترے مہر و وفا کو نہیں دیکھا
ہمیں نہ سدھ ہے نہ ہم دستکیں ہی سنتے ہیںتو اپنے دل سے ہمیں کیا بھلا نکالے گی
سنتے ہیں اک ہوا کا جھونکااک خوشبو کو لے بھاگا ہے
کون آتا ہے بھلا بات ہماری سننےدکھ کسی سے بھی ہمارا نہیں دیکھا جاتا
آشیاں بننے سے جلنے تک کی باتکہنے سننے کی بھلا کب جائے ہے
خدا کی بھی نہیں سنتے ہیں یہ بتبھلا میں کیا ہوں میری التجا کیا
جو بھلے ہیں وہ بروں کو بھی بھلا کہتے ہیںنہ برا سنتے ہیں اچھے نہ برا کہتے ہیں
میری آہٹ سننے والا دل نہ تھا دنیا کے پاسراستے میں اشکؔ بے مقصد جو بھٹکا میں ہی تھا
ان ستاروں سے بھلا کون سنے چنگ و ربابزخمۂ بخت زمیں زاد میں رکھا ہوا ہے
مجال کس کی ہے اے ستم گر سنائے تجھ کو جو چار باتیںبھلا کیا اعتبار تو نے ہزار منہ ہیں ہزار باتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books