aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaaliyaa.n"
مری بستی میں جتنی لڑکیاں ہیںخدا کا شکر پردے والیاں ہیں
والیان چمن نہیں واقفبرق آسا ہر آشیانہ ہے
واللہ عقیدت آج بھی ہے میرا سین سےہم کو بہت پسند ہیں بنگال والیاں
مسکراتا ہے کھیت سرسوں کاتوڑتی ہیں جو گاؤں والیاں ساگ
مری دل میں نشہ کا ہے مکاں مجھے سوجھتی ہیں وہ مستیاںکہ کھجوری چوٹیوں والیاں پڑی پھرتی ہیں مرے تاڑ میں
حاکم دل بن گئی ہیں یہ تھیٹر والیاںمیں لگاؤں گا گل داغ جگر کی ڈالیاں
زیر نقاب آب گوں ہائے رے ان کی جالیاںہم کو تو بس ڈبو گئیں نیل کے کٹرے والیاں
قہر تو اس وقت ٹوٹا تھا صف اعدا میں جبچشم و لب سے قتل کرنے والیاں شامل ہوئیں
جو اذن عام نہ تھا والیان مے خانہیہ سب نمائش پیمانہ و سبو کیا تھی
ساری باہر والیاں آئیں نہ اندر دیکھ کرآئنہ خانے میں تجھ کو اے سکندر دیکھ کر
جہاں وادیوں میں نئے پھول آئےہماری تمہاری ملاقات ہوگی
سرخ اور سبز وادیوں کی طرفوہ مرے ساتھ چل رہی ہوگی
مجھ کو تجربوں نے ہی باپ بن کے پالا ہےسوچتا ہوں کیا لکھوں ولدیت کے خانے میں
یہ وادیاں یہ فضائیں بلا رہی ہیں تمہیںخموشیوں کی صدائیں بلا رہی ہیں تمہیں
کھیتیاں سونا اگائیں وادیاں موتی لٹائیںآج گوتم کی زمیں تلسی کا بن آزاد ہے
خواب جو تعبیر کے بس کے نہ تھےدوستوں نے ان پہ جانیں واریاں
وصیت کی تھی مجھ کو قیس نے صحرا کے بارے میںیہ میرا گھر ہے اس کی چار دیواری نہیں کرنی
وادیوں میں گاہ اترا اور کبھی پربت چڑھابوجھ سا اک دل پہ رکھا ہے جسے ڈھوتا رہا
یہ ظلم بے نہایت دشوار تر کہ خوباںبد وضعیوں کو اپنی محمود جانتے ہیں
وہ وادیاں وہ فضائیں کہ ہم ملے تھے جہاںمری وفا کا وہیں پر مزار آج بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books