aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vast"
میرے لیے وہ کم نما حیرت گل بنا رہاآنکھ کے وسط میں سدا ایک غبار میں ملا
ہمارے سینے کے وسط میں اور ہی فضا ہےوہاں رتیں اور ہیں جہاں خط استوا ہے
جسم کے خول میں حیواں کو چھپا کر تہذیبشہر کے وسط میں ویرانہ بنا سکتی ہے
عجیب بے رنگ دھند مجھ میں ہے ایستادہمیں وسط شب میں کہیں کھڑا ہوں کسے خبر ہے
ہماری کہکشاں کے وسط میں تاریک روزن ہےاسی میں محو ہوتی جا رہی ہے روشنی سب کی
دیکھتا ہوں میں واقعات سلسلۂ تغیراتصدیوں سے وسط میں بنا شہر کا راستہ ہوں میں
تجھ سے بچھڑ کے چلتا رہوں راہ پر رواںدریا کا عین وسط ہو لیکن بھنور نہ ہو
مصرعے کے وسط میں کھڑا ہوںشاید میں اندھا ہو گیا ہوں
دم رفتہ کی صفت ہے شب و روز میں نہ ہوناجہاں وقت چل رہا ہے وہاں میرا کام کیا ہے
یہ دن جو پورا وسط سے ہے مرے گھر کے صحن میںاس کی سحر ہے در کے پاس شام ہے بام کے قریب
تمام شہروں کے وسط ناموس منڈیاں تھیںانا کا معیار سب کے نزدیک بھاؤ پر تھا
ایسے ہے جیسے آنکھ کی پتلی کے وسط میںنقشہ بنا ہوا ہو کسی خواب زار کا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
بے قراری سی بے قراری ہےوصل ہے اور فراق طاری ہے
وہ بگڑنا وصل کی رات کا وہ نہ ماننا کسی بات کاوہ نہیں نہیں کی ہر آن ادا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اس کے بدن کو دی نمود ہم نے سخن میں اور پھراس کے بدن کے واسطے ایک قبا بھی سی گئی
آ گیا گر وصل کی شب بھی کہیں ذکر فراقوہ ترا رو رو کے مجھ کو بھی رلانا یاد ہے
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
بھیگی ہے رات فیضؔ غزل ابتدا کرووقت سرود درد کا ہنگام ہی تو ہے
جن زخموں کو وقت بھر چلا ہےتم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books