aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",h8j"
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیاکند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
ہو تجھ سے ترک صوم و صلوٰۃ و زکوٰۃ و حجکچھ ڈر نہیں جناب رسالت پناہ کا
''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''سوچتا ہوں پھر کہ حج کر آؤں اسمگلر بنوں
اللہ جی کی گائے پڑوسن کے گھر کھانے پھلی گئیپورے نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی گئی
رات دن سر پر مسلط لنچ عصرانے ڈنراور حکومت خرچ اگر دے دے تو حج کا بھی سفر
اس کی حالت غیر تھیحج تو ممکن ہی نہیں
جھوٹ ہو وقت ہو کہ عشق مدامیاد ہو خواب ہو کہ ہجر دوام
حج و اوقاف بھی کوئی وزارت میں وزارت ہےنمازیں ہی نمازیں ہیں طہارت ہی طہارت ہے
حج کر کے پلٹیچوہے کو دیکھا
اللہ اللہ وہ عزم حج تیرارحمت حق سے ہمکنار جگر
تو زاہد ہے میں عاشق ہوں بے وجہ نہ مجھ کو طعنے دےتو جا کے حج کا فرض نبھا مجھے میرا یار منانے دے
یہ حج کے دن بھی ہیں لبیک کے عوض کہتےخدا کے گھر میں فقط ربنا بلیک بلیک
دوستوں کے حج کا زمانہان کے گرد طواف کرتا رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books