aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",xbl"
مرا حوصلہاپنے دل پر بہت قبل ہی منکشف ہو گیا ہوتا
تمہارا نام لیتا ہوںتو صدیوں قبل کے لاکھوں صحیفوں کے مقدس لفظ میرا ساتھ دیتے ہیں
سنجے وہ پہلا انسان تھاہستناپور میں جس نے قبل مسیح
میں آج کی صبحمعمول سے قبل جاگا ہوں
آنے سے قبلایسی راہوں سے گزر آیا ہوں
میں سوچتا ہوں کہ اک صدی قبل پیدا ہوتا تو ٹھیک رہتاکہ مجھ سے کوئی بھی کچھ نہ کہتا
دور دورہ لکھنؤ میں بھی تھا قبل از انقلابکر لیا تھا نکتہ سنجوں نے اسی کو انتخاب
سلاطین دہلی سے پہلے کسی اور نے اس کی بنیاد رکھی تھی لیکنوہ اب قبل تاریخ کی بات ہے کون جانے
گیتا پران کے بھی فسانے میں ذکر ہےتاریخ سے بھی قبل زمانے میں ذکر ہے
نظم ہونے کے آثار ملتے ہیںجیسے کہیں قبل از زندگی
گل زمینہ نے شربت بھری آنکھیں اوپر اٹھائیں اور کہنے لگی۔۔۔کچھ ہی دن قبل
آج سے چار صدی قبل جو چمکا تھا کبھیترے نغمات میں وہ سوز نہاں آج بھی ہے
یا مخدوش کو دہلیز رنجیدہ میں دفن کر دیناقبل رخصت شب مدہوش کے بستر سے
مجھ کو لگا میں بہت تھوڑے عرصے میںمیعاد سے قبل ہی خرچ ہو جاؤں گا
ہم تو سیلاب سے قبل بھیمستقل ایک سیلاب کی زد میں ہیں
کہ میری کوکھ میں کلکاریوں کی کروٹوں سے قبلاندیشے کی کونپل پھوٹ نکلی ہے
ویسے اس تاریک جنگل کے سفر کے قبل بھیہاتھ میں اس کے
خوف کی گانٹھ سے میں نے سینے کو داغ دیاحاملہ ہونے سے قبل میں نے پیٹ پر جھریاں کھودیں
یا جیسے پھول اور پتیاںگر جائیں سب قبل از خزاں
کاش ایسا کبھی تو ہو جائےیاد آئے نہ تیری اس سے قبل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books