aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بہاتی"
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
القصہ مآل غم الفت پہ ہنسو تمیا اشک بہاتی رہو فریاد کرو تم
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
زندگی شعلہ بے باک بنا لو اپنیخود کو خاکستر خاموش بناتی کیوں ہو
جو اپنی بیٹیوں کو سوئیٹر بننا سکھاتی تھیںسلائی کی مشینوں پر کڑے روزے بتاتی تھیں
کوئی برہن کسی کی یاد میں آنسو بہاتی ہواگر ایسے میں تیرا دل دھڑک جائے تو آ جانا
یہ جی چاہتا ہے کہ ہم ایسے ساگر کی لہروں پہ ایسی ہوا سے بہائیں وہ کشتی جو بہتی نہیں ہےمسافر کو لیکن بہاتی چلی جاتی ہے اور پلٹ کر نہیں آتی ہے ایک گہرے سکوں سے ملاتی چلی جاتی ہے
ایک عورت جو میرے لیے مدتوںشمع کی طرح آنسو بہاتی رہی
کال اور قحط کی سیجوں کو سجاتی نہیں میںخون مزدور کا گلیوں میں بہاتی نہیں میں
یہاں ان سلوٹوں پر ہاتھ رکھ دوںیہ لہریں ہیں بہی جاتی ہیں اور مجھ کو بہاتی ہیں
وہ بولتی کچھ بھی نہیںبس آنسو بہاتی ہے
مل جل کے ایک پانی کا دریا بہاتی ہیںبوندیں ہیں چھوٹی چھوٹی جو ساگر بناتی ہیں
چار سو دھند پھیلتی گئیاکائیوں کو دور دور تک بہاتی
میچ کے آنکھیں دھیرے دھیرے اپنے اشک بہاتی ہےآئینے کے سامنے بیٹھی بھیگے خواب سکھاتی ہے
کبھی سایہ نہیں ہوتاشجر کی آرزوئیں دھوپ کے آنسو بہاتی ہیں
مراجعت آنکھوں سے اوجھل چھوتی بہاتی بے ترتیب عذاب ہےہری بھری بے چارگی کیسے؟ عکس شباہت پنکھڑیوں کا
شیشوں کے پیچھے افسردہ شمعیں اشک بہاتی ہیںدست طلب چوروں کو تاریکی میں راہ دکھاتا ہے
اور تاریکیاں منہ چھپائے ہوئےحال رفتہ پہ آنسو بہاتی رہیں
کبھی رنگین برکھا میںکسی بچے کی صورت ناؤ پانی میں بہاتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books