aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جنگ_جو"
یہ سرخ جنگ جو برپا ہوئی ہے سرحد پریہ تیز آگ جو پھیلی ہے کوہساروں میں
تمہارے حسن کا سورج کہاں ہےاک جنگ جو میں ہوں
چاروں بھوت رستم کے پوت ہیںمیرے بھوتوں سے جیتے جنگ جو
دیکھ کر کون مسکرایا ہےجنگ جو ہارتا ہے وہ پھر سے
اٹھو کہ آج ہر اک جنگ جو سے یہ کہہ دیںکہ ہم کو کام کی خاطر کلوں کی حاجت ہے
انہیں مختار بن کر بیکسی کے خون کی موجیںحصار مرگ نے محصور کر لیں جنگ جو فوجیں
دیواروں کا جنگل جس کا آبادی ہے نامباہر سے چپ چپ لگتا ہے اندر سے کہرام
بچپن کی گلیوں میں جن جن گھروں کے شیشے میری گیند سے ٹوٹے تھےان سب کی کرچیں کبھی کبھی میری آنکھوں میں چبھنے لگتی ہیں
اور ایک جنگلجس میں پھیلی ہوئی رات کو
ایک ہی دکھ کھائے جاتا ہےکہ وہ بچے جن جن کر
جنگل جس کے مہلک پتےپیروں کے چھالوں سے لپٹ کر
ٹھیک ہے قرض دینا ہے جن جن کا دے دوں گا میںشکر ہے
جس دیانند نے گلزار بنائے جنگلجس دیانند نے قوموں میں مچا دی ہلچل
پاک آوازوں کا اک گندھرو لوکشہر والوں میں ہے جنگل جس کا نام
وہ جنم جو گزار آیا ہوںاس میں کیا کیا سبق ہیں میرے لیے
مٹھی گیہوں کی گڑیاجنگل جن میں سدا ہی ایک کتاب کھلی تھی جوبن کی
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
یہ کھیل کب ہےیہ جنگ ہے جس کو جیتنا ہے
یہ جنت جو ملی ہے سب انہیں قدموں کی برکت ہےہمارے واسطے رکھنا تمہارا اک سعادت ہے''
وہ آنکھیں کنول بنیں اور خشک ہوئیں اور کنول بنیں اور خشک ہوئیںتم جنگل جا کر دیکھو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books