aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دود_آہ"
سیاہی جیسے سمندر کی تھاہ میں پنہاںسیاہی جیسے خم دود آہ میں پنہاں
نہ سسکیوں کا کوئی ارتعاش ژولیدہنہ دود آہ و فغاں کی کوئی گرانباری
موج دود آہ سے آئینہ ہے روشن مراگنج آب آورد سے معمور ہے دامن مرا
یا پسینہ ہے کسی معشوق کے رخسار کایا کوئی قطرہ ہے دود آہ آتش بار کا
گئے زمانوں کی گردشوں کو میں آنکھ کی پتلیوں میں رکھوںمیں کب تلک ہونے اور نہ ہونے کے درمیاں کی اذیتوں کی خراش
اے وطن اے لہلہاتی کھیتوں کی سر زمیںاے نگین خاتم پنجاب اے ارض حسیں
دور آہن میں سکوں کی جستجودوپہر میں اپنے سائے کی تلاش
اے خدائے کن فکاں! مجھ کو نہ تھا آدم سے بير آہ ! وہ زنداني نزديک و دور و دير و زود
آج مدھم سی ہے آواز درودآج جلتا ہی نہیں مندر میں عود
کوئی مشکل نہ تھا دنیا میں بہلنا میرااپنی تنہائی کا درد آج کہاں سے لاؤں
گھٹی ہوئی ہے نفس کی حد میں جلا دیا جو جلا سکی ہےنہ شمع بن کر پگھل سکی ہے نہ آج تک دود بن کے نکلی
یہ دور آج کا تو معجزوں کا دور نہیںمگر وہ معجزہ ہم کو دکھا دیا تو نے
باس کا لمس مسیحا ہے صبا آب حیاتدرد کو ڈھونڈھتی پھرتی ہے دوا آج کی رات
زندگی میں ایک ایسا دور آتا ہے ضروربار غم سے جب سکوں کا ٹوٹ جاتا ہے غرور
ذرہ ذرہ کو سنا دوں آج پیغام حیاتاک اشارے سے بدل دوں یہ نظام کائنات
ہے یہ احباب کو اصرار کہ ہولی کھیلوںتوڑ دوں آج تو میں زہد و تقدس کا فسوں
وہ چتا کی آتش جاں سوز، وہ دود سیاہشوہر مردہ کا سر وہ زانو نازک پہ آہ
آج کا خون ہے رنگ گل فردا کے لئےدرد زخم دل مجروح کی شدت کو نہ دیکھ
مخملیں سبزے پہ ننگے پاؤں چل کر دور تک جائیںہوا کہتی رہی آؤ
مخملیں سبزے یہ ننگے پاؤں چل کر دور تک جائیںہوا کہتی رہی آؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books