aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لاحق"
وہ عشق جو ہم کو لاحق تھاشب ہائے سیہ کے دامن میں
عجب یہ فکر لاحق ہےیہ اپنے سرد لہجے میں ابھی تک کیوں نہیں بولا
یہ ساری پیش بندی ہے فقط اس بات کی خاطرکہ لاحق ہو نہ برٹش راج کے ایوان کو خطرہ
ہوئی ہے جب سے لاحق ان کوبلڈ پریشر کی بیماری
مجھ کو بھوک میری روح سے باہر بلاتی تھیتجھے پاؤں میں پڑتی بیڑیوں کا روگ لاحق تھا
پھر خیال آتا ہے میں تو زندگی کی بہت ابتدائی صورت ہوںاگر زندگی کا سفر کھوٹا ہو جانے کی اس قدر فکر لاحق ہے مجھے
محبت کو اگر محبت لاحق ہو جاتی تو کوئی ناحق جی نہیں رہا ہوتاآخر ایسی موسیقی کہاں ہے جو آواز اور سماعت سے ماورا ہو
محبت نام دیتی ہے نام مٹاتی نہیںتو اب محبت کو محبت سے خطرہ لاحق ہے
فکر لاحق ہو گئیاپنے گھر کی
آ دھمکی ذرا وقت سے پہلے ہی وہ گاڑیواہیؔ نے گھڑی دیکھی تو لاحق ہوئی حیرت
کیوں باد بہاری بھی روٹھی ہوئی رہتی ہےکیوں پت جھڑ کا موسم لاحق ہو جاتا ہے
ہم جو گزرنے والے ہیںہم کو باقی رہ جانے کی فکر بھی کیوں لاحق رہتی ہے
فقط زریونؔ ہو تم یعنی اپنا لاحقہ چھوڑومگر میں کون جو چاہوں تمہارے باب میں کچھ بھی
وہی سجدہ ہے لائق اہتمامکہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
تو ہم نے اسے کیوں پالا ہےکیا شیر بہت نا لائق ہے
میں تماشا نہیں اپنا اظہار ہوںسوچ سکتی ہوں سو لائق دار ہوں
تو ہم نے ترک کر دی ہےہم اس لائق نہیں ہیں
لائق نظارہ ہےرفعتوں کی پستی بھی
یہاں اہل علی گڑھ جو بھی صبح و شام کرتے ہیںبڑے لائق ہیں سر سید کا اونچا نام کرتے ہیں
وہ قوم نہيں لائق ہنگامہ فردا جس قوم کي تقدير ميں امروز نہيں ہے!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books