aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مشرقی"
مسکرا کر خالق ارض و سما نے دی ندااے غزال مشرقی آ تخت کے نزدیک آ
کیا مشرقی عورت ہے توہرگز نہیں ہرگز نہیں
مشرقی پتلوں میں تھی خدمت گزاری کی امنگمغربی شکلوں سے شان خود پسندی آشکار
میں نے اسٹیٹس کی خاطر کر تو لی شادی مگرمشرقی شوہر کو دن میں آ گئے تارے نظر
مشرقی یوپی کرفیو میںیہ دھرتی کتنی سندر ہے
اور عافیت ہےیہ مشرق ہے
مشرقی آداب کے سانچے میں ڈھالوں گا تجھےمفت خوروں کی نگاہوں سے بچا لوں گا تجھے
مشرقی کناروں پرروشنی چمکتی ہے
مغربی صحرا کے کنارے کندن کے پھول کھلنا شروع ہو گئے ہیںمشرقی صحرا کے بیچوں بیچ کھڑی سندری کی ناک کا لونگ مرجھا گیا ہے
مگر خوب رو نوجواں مشرقیکالی آنکھوں کے اعجاز نے
کون ہے اس حجلۂ تاریک میں میرے سواجانتا ہوں مشرقی رخ پر تپائی کے قریب
مشرقی اور مغربی جھونکےجلد کو میری صاف کر دیں گے
یہ ہی میرا شیوہ ہےکہ میں ہوں مشرقی بیوی
وہی دریاجوان رنگین نازک مچھلیوں کا
مغربی تہذیب میں ڈوبا ہوا تھا ہر جواںمشرقی اطوار سے بیزار تھا ہندوستاں
مجسم مشرقی عورت ہوں تفسیر محبت ہوںمیں ہوں سسرال کی عزت میں میکے کی شرافت ہوں
یہ بھاپ چھوڑتے سبز و سفید و سرمئی و مشرقی پرزےبرابر سے شور کیے جاتے ہیں
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میںامن عالم كا خون ہے آخر
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
تہذیب نوی کار گہہ شیشہ گراں ہےآداب جنوں شاعر مشرق کو سکھا دو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books