aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معرفت"
میں اک غریب کوزہ گریہ انتہائے معرفت
علم تجھ سے تو معرفت مجھ سے تو خدا جو ، خدا نما ہوں ميں
اور پھر حیا زندگی کی مارمعرفت کا بوجھ جبر و اختیار
ایسے نا مکمل نشانوں کی معرفت اپنے گھر تک کیسے پہنچوں گامیرے آس پاس خواب کی کیفیت ہے
اس کے جلوے سے ہویدا معرفت کی دولتیںنور سے اس کے ہوا انسان کا عرفاں ہمیں
حسن غیور تیرا ہے بے نیاز ہستیتو بحر معرفت ہے او پاکباز ہستی
معرفت دل میں نہ اب وہ روح میں احساس ہےلوگ کہتے ہیں کہ ہے لیکن ہمیں تو یاس ہے
کرشن آئے کہ دیں بھر بھر کے وحدت کے خمستاں سےشراب معرفت کا روح پرور جام ہندو کو
جو معرفت کے لب کھلےتو پتھروں کی بارشوں سے سولیاں لہولہان ہو گئیں
پایا نہ میں نے اب تک مقصد کا اپنے ساحلکی بحر معرفت میں دن رات آشنائی
مزہ تو یہی ہے تری معرفت کاکہ ہر قوم سمجھے ہمارے کنہیا
معرفت نہیں ملیاہل تذبذب کے ساتھ
حسیں تعبیر دو یا تم ہمارے خواب لوٹا دوہماری معرفت بھیجا ہے یہ پیغام لوگوں نے
طالب دیدار کا بہتا ہے دل لہروں کے ساتھمعرفت کا ذوق پاتا ہے کنول کے پھول میں
مزہ تو یہی ہے تری معرفت کاکہ ہر قوم سمجھے ہمارے کنھیا
عبادت رنگ میں آئے سدا تشنہ لبی ہی سےاسی کے دم سے حسن معرفت بھی ہوتا ہے حاصل
معرفت پیدا ہوئیبند ہو کر رہ گئی تھی پھر دلوں کی بھی زباں
بادۂ تہذیب سے وہ سر بسر مخمور تھےقلب روشن معرفت کے نور سے پر نور تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books