aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منافع"
ان کا حد سے بڑھا منافع کچھ ہی کم ہے ڈاکے سےبرسو رام دھڑاکے سے
کہو منافع کمایا کتناہمارے جیسے
منافع کماؤتجوری بھرو
کبھی یہ شور کرو ختم چور بازاریمنافع خوروں کی لیکن نہ ہو گرفتاری
کس کس کے احرام پر لہو نے آیتیں رقم کیںحاجیوں کی جمع پونجی سے منافع بٹورتی حکومتیں
منافع کا منشور لے کرتجارت کی منڈی میں اترا
اسے منافع کا سودا سمجھ کے تو نہ پرکھجو لو ابھرتی ہے دل میں اسے ابھرنے دے
تجارت کا منافعزر
یہ خدمت ادب کا طریقہ ہے لا جوابپیشہ یہ وہ ہے جس میں منافع ہے بے حساب
ان زندوں کا جو غیر منافع بخش زمین پہ رہتے ہیںپانی شیشم بچہ لڑکی تیز ہوا اور پھل میں
مگر اس نے روکا نہ مجھ کو منایانہ دامن ہی پکڑا نہ مجھ کو بٹھایا
تہواروں کا آئے دن آنااور سب کا تہوار منانا
پیار کا جشن نئی طرح منانا ہوگاغم کسی دل میں سہی غم کو مٹانا ہوگا
دلی کی گلیوں میں سب نےآزادی کا جشن منایا
جو خفا ہیں انہیں ہر روز منانا ہوگابیٹا
جاگ کر تمہیں مناتا ہےکبیراؔ کچھ سمجھاتا ہے
عمر یوں مجھ سے گریزاں ہے کہ ہر گام پہ میںاس کے دامن سے لپٹتا ہوں مناتا ہوں اسے
نظیرؔ ہولی کا موسم جو جگ میں آتا ہےوہ ایسا کون ہے ہولی نہیں مناتا ہے
دوستو! یوں جشن آزادی منانا چاہئے؟چاول اور گندم نہ کچھ فولاد پیدا کیجئے
ہالی ڈے منایا تھاوہ اک لمحہ کہ جس میں تم جنم لے رہے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books