aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نامی"
سو اک معمول ہے عمران کے گھر کا عجب سا کچھحسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہے
وہ وہی ہےجو تمہاری نیک نامی اور بد نامی کی دنیا تھی
بوڑھے بچے سب دکھیا ہیںدکھیا نر ہیں دکھیا ناری
سوچ تو جی میں یہ جھوٹی نیک نامی تا کجامغربی تہذیب کا طوق غلامی تا کجا
اے متوالو ناقوں والو دیتے ہو کچھ اس کا پتانجد کے اندر مجنوں نامی ایک ہمارا بھائی تھا
تو کہ تھی اس وقت گم نامی کے غاروں میں نہاںمیرے ہونٹوں ہی نے دی تجھ کو نجات
اللہ کي دين ہے ، جسے دے ميراث نہيں بلند نامي
مجھے کسی بھی معزز کا ہم رکاب نہ کرمیں خود کماؤں جسے بس وہ نیک نامی دے
مرے دادا جو برٹش فوج کے نامی بھگوڑے تھےنہ جانے کتنی جیلوں کے انہوں نے قفل توڑے تھے
شہر کے سلم نامیبے نصب ٹھکانوں کی
میں دو برس پہلے محبت نامیایک دوشیزہ کے ہم راہ گم گیا تھا
گم نامی کے جزیروں میں دفن کرنا ہےآسماں جیسے اس حسین منظر کو تخلیق کر کے
نام نامی لیا جاتا ہے بہ تعظیم اس کابزم اردو میں نئی طرز سخن کا ہے خدا
نوٹ کر کے خرچ کچھ دیوان اک لکھوائیےاور نامی پبلشر سے اس کو پھر چھپوائیے
رفیق زندگی ہو کر بھی اکثر دور رہتے ہیںہم ان کی نیک نامی پر مگر مغرور رہتے ہیں
اور پرورش کے لیےکرۂ ارض نامی
تیرے بابا کا بھی نام نامی رہےتیری عزت کریں سارے چھوٹے بڑے
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہااسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کرنیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
اک لب پر باتیں نرمی کیکچھ روپ حسیں کاشانوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books