aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پاکیزگی"
تلوار کا دھنی تھا شجاعت میں فرد تھاپاکیزگی میں جوش محبت میں فرد تھا
تڑپ بجلی سے پائی حور سے پاکیزگی پائیحرارت لی نفس ہائے مسیح ابن مریم سے
حسین دل کش جوان اردوزبان وہ دھل کے جس کو گنگا کے جل سے پاکیزگی ملی ہے
پاکیزگی سرجو کی وہجمنا کی وہ خوش گوہری
دیش بھگتی کے دلال کھادی کے بیوپاریعقل، انصاف، پاکیزگی، اور صداقت کے تاجر
رہے نہ روح ميں پاکيزگي تو ہے ناپيد ضمير پاک و خيال بلند و ذوق لطيف
پاکیزگی کی دیوی پاکیزہ ہے تو ساریتجھ کو ترے پجاری کرتے ہیں پیار گنگا
کبھی دل کلبلاتا ہے کہ پوچھوں آئنوں کے شہر میں بے چہرگی کیسیوہ وحشی جو پس دیوار اپنے دست جنسی سے در ناسفتہ کی پاکیزگی کو تار کرتے ہیں
حسن کی پاکیزگی تو نے عطا کی عمر بھرعشق کو سنجیدگی تو نے عطا کی عمر بھر
پاکیزگی پہ تیری سیتا کو پیار آئےمعصومیت پہ تجھ کو مریم گلے لگائے
میں جہالت ہوں تم آگہی دو مجھےمیں نجاست ہوں پاکیزگی دو مجھے
یوں رہن ہیں میخانے میں اک جرعۂ مے میںپاکیزگیٔ گنگ و جمن بیچ رہے ہیں
کہ جسم و جاں سب مہک رہے تھےتمہاری پاکیزگی کا سورج
سفید پاکیزگی سبز تازگیسرخ تمازت اور نیلی گہرائی
اے بہار گنگ اے سرمایۂ پاکیزگیتیری ہستی تشنہ کاموں کے لئے مے خانہ ہے
آنکھیں ہی آنکھیں اگ آئی ہیں سارے دروازوں پراپنا خون ہی
دماغ کو علم و فن دیا اورذہن کو پاکیزگی عطا کی
تن کی پاکیزگی بھی اچھی ہےمن کی پاکیزگی ہے حسن خصال
محبت آدم و حوا نے کی ہےمحبت روح کی پاکیزگی ہے
عجب کردار کی پاکیزگی کا وہ تصور تھاکہ جس میں اتنی بندش تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books