aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہوس_سیر_و_تماشا"
خودي کو نہ دے سيم و زر کے عوض نہيں شعلہ ديتے شرر کے عوض
نور و نکہت کا جیسے ہو سیل رواںجیسے اخلاص و الفت کا اک کارواں
ماں باپ ہیں اس کے جنت میں اور سیر ہیں کرتے شام و سحراور گور میں بچے کھیلتے ہیں ساتھ اپنے پتا کے آٹھ پہر
نشیب ارض پہ ذروں کو مشتعل پا کربلندیوں پہ سفید و سیاہ مل ہی گئے
راہ الفت کی روایات کہن زندہ ہیںسر بکف اہل وفا بہر تماشا گزرے
راہ الفت کی روایات کہن زندہ ہیںسر بکف اہل وفا بحر تماشا گزرے
اور منڈی نائی کی اور سید خاں کی منڈی سےسب عالم گنج میں شاہ گنج و تاج گنج پھرے
یہ کون لوگ سر میکدہ پہنچ آئےچھلک رہا ہے لہو ہی لہو ایاغوں سے
ایک بچہ کہ ابھی کچھ اسے تمییز نہ تھیلہو و بازی سے پسندیدہ کوئی چیز نہ تھی
محرم شبنم رفیق لالۂ صحرا ہوں میںہم نشین یاسمین و نرگس شہلا ہوں میں
ہاں اے مصاف ہستی! مت پوچھ مجھ سے کیا ہوںاک عرصۂ بلا ہوں اک لقمۂ فنا ہوں
چلی آتی ہے اب تو ہر کہیں بازار کی راکھیسنہری سبز ریشم زرد اور گلنار کی راکھی
میں اس خیال میں تھا بجھ چکی ہے آتش دردبھڑک رہی تھی مرے دل میں جو زمانے سے
اے تماشا گاہ عالم روئے توماہ نو
درد ہے دل کے لئے اور دل انساں کے لئےتازگی برگ و ثمر کی چمنستاں کے لئے
ذکر نہیں یہ فرزانوں کاقصہ ہے اک دیوانوں کا
لکھنا جو چاہتا تھا وہ لکھا نہیں گیانیندوں میں خواب مٹ گئے
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
لوگ ہم سے روز کہتے ہیں یہ عادت چھوڑیئےیہ تجارت ہے خلاف آدمیت چھوڑیئے
آسماں بادل کا پہنے خرقۂ دیرینہ ہےکچھ مکدر سا جبین ماہ کا آئینہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books